حکومتی ہتھکنڈوں نے کشمیریوں کو ہتھیار اٹھانے پہ مجبور کیا،محبوبہ مفتی

مودی حکومت کو چاہیے کہ واجپائی حکومت کی خارجہ پالیسی سے سیکھے اور پاکستان سے تعلقات معمول پر لائے، مقبوضہ جموں و کشمیر کی سابق وزیراعلیٰ کی ذرائع ابلاغ سے بات چیت

مودی سرکار نے اختلاف رائے کو قوم دشمنی سے تعبیر کردیا

جموں و کشمیر میں پر امن احتجاج غیر قانونی اور ملک دشمن سرگرمی بن گیا ہے، سابق وزیراعلیٰ مقبوضہ کشمیر محبوبہ مفتی

عید میلاد النبیﷺ: بھارتی انتظامیہ نے فاروق عبداللہ کو حضرت بلؒ کی درگاہ جانے نہیں دیا

حکومتی اقدام بنیادی حقوق کی سنگین خلاف ورزی ہے، محبوبہ مفتی سابق وزیراعلیٰ مقبوضہ جموں و کشمیر

محبوبہ مفتی: خرم پرویز اور روزنامہ گریٹر کشمیر پر چھاپوں کی مذمت

مقبوضہ کشمیر میں این آئی اے بھارتیہ جنتا پارٹی کی پالتو ایجنسی بن کراختلاف رائے رکھنے والوں کو ڈرا دھمکا رہی ہے، سابق وزیراعلیٰ

حکومت ہند نے ہمارے وسائل پر قبضہ کرنیکی ایک اور کوشش کی ہے، محبوبہ مفتی

 دفعہ 370 کو منسوخ کرنے اور وسائل کی لوٹ مار کے بعد اب زمینوں کی کھلے عام فروخت کے لئے راہ ہموار کی گئی ہے، سابق وزیراعلیٰ جموں و کشمیر

مقبوضہ کشمیر کے رہنماؤں کا اعلان بغاوت، بھارتی پرچم کو ماننے سے انکار

جب تک کشمیری پرچم اور آرٹیکل 370 کی واپسی نہیں ہوتی تب تک بھارت سے کوئی واسطہ نہیں، سابق وزیراعلی مقبوضہ کشمیر

مقبوضہ کشمیر: نیشنل کانفرنس اور پیپلزڈیموکریٹک پارٹی کا اتحاد ہو گیا

جموں و کشمیر کی وہ آئینی حیثیت بحال کرائیں گے جو پانچ اگست 2019 سے قبل تھی، فاروق عبداللہ

مقبوضہ کشمیر کی سابق وزیراعلیٰ محبوبہ مفتی ایک سال بعد رہا

پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی کی سربراہ محبوبہ مفتی نے اپنی رہائی کی تصدیق کردی

کانگریس نے مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پر بھارتی پارلیمنٹ میں تحریک التوا پیش کر دی

مقبوضہ جموں و کشمیر کے سابق وزیر اعلی فاروق عبداللہ کو ستمبر میں پبلک سیفٹی ایکٹ کے تحت حراست میں لیا گیا تھا۔

‘کشمیر کی صورتحال کو بہتر بنانے کے لیے سابق وزرائے اعلی کو نظر بند ہی رہنا چاہیے’

گزشتہ روز جموں کشمیر کی سابق وزیر اعلی محبوبہ مفتی کو چشمہ شاہی کی ایک سرکاری عمارت سے مولانا آزاد روڈ پر واقع بنکوئٹ ہال میں منتقل کیا گیا تھا۔

ٹاپ اسٹوریز