کوئی بھی ویکسین سو فیصد مؤثر نہیں ہوتی، فیصل سلطان

سیاحتی مقامات پر ویکسی نیشن والوں کو داخلے کی اجازت ہو گی، معاون خصوصی

عید پر اسمارٹ لاک ڈاؤن کیطرف جائیں گے، معاون خصوصی

کورونا ایس او پیز پر عمل کے لیے پاک فوج کی مدد بھی لی جاسکتی ہے، ڈاکٹر فیصل سلطان

بھارت: ماسک نہ پہننے پر پولیس کا خاتون پر بدترین تشدد

خاتون فیس ماسکے کے بغیر ہی گھر کا ضروری سامان خریدنے باہر نکلی تھی۔

سپریم کورٹ کا آکسیجن سیلنڈرز کی قیمت مقرر کرنے کا حکم

پاکستان سٹیل مل سے آکسیجن حاصل کرنے سے متعلق بھی رپورٹ طلب

ماسک نہ پہننے والوں کیخلاف سخت کارروائی ہو گی، ترجمان بلوچستان حکومت

کورونا تھم نہیں رہا اس لیے آپ گھروں میں تھم جائیں، لیاقت شاہوانی

خبردار!غیرمعیاری ماسک پہننا نقصان دہ ہوسکتا ہے

غیرمعیاری فیس ماسک میں الرجنز اور کار سینوجنز جیسے زہریلے اجزا پائے گئے

آپ کی زندگی بچانے والا ماسک دوسروں کی زندگی کیلئے خطرہ

سائنس دانوں نے چہرے کے ماسک میں الجھتے ہوئے پرندوں اور جانورں کی تصویریں شیئر کردیں

کورونا کی تیسری لہر خطرناک ہے، اسپتال بھر رہے ہیں: وزیراعظم

دنیا میں ویکسین کی کمی ہو رہی ہے، قوم کے نام عمران خان کا پیغام

کورونا وائرس کی تشخیص کرنے والا ماسک تیار

ماسک پر لگی سنسر چپ کا رنگ تبدیل ہوجائے گا۔

انوکھے انداز میں نیو ائیرنائٹ منانے والا شہری گرفتار

ملزم کے خلاف پاکستان پینل کوڈ کے سیکشن پی پی سی 107 ( امن کیلئے خطرہ بننے ) کے تحت مقدمہ درج کیا گیا

ٹاپ اسٹوریز