معروف سابق آسٹریلین کرکٹر گرفتار

مائیکل سلیٹر کو اس سے قبل ایک کیس میں 2 سال جیل ہو چکی ہے اور وہ کمیونٹی کے لیے کام کر کے سزا مکمل کر رہے ہیں۔

آسٹریلیا کے سابق کرکٹر مائیکل سلیٹر گرفتار

مائیکل سلیٹر کو مبینہ طور پر گھریلو تشددکے  کیس میں حراست میں لیا گیا

ٹاپ اسٹوریز