اے برینڈ کا تیل فی لیٹر 75 روپے سستا ہو کر 525 پر آگیا
فی ٹن قیمت 2 لاکھ 45 ہزار ہو گئی
اوگرا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں سے متعلق سمری 15 نومبر کو وزرات پیٹرولیم کو بھجوائے گی
پنجاب میں آئندہ دنوں چکن کی فی کلو قیمت 250 ہونے کا امکان
12.50 روپے فی لیٹر کی کمی کے بعد سی این جی کی نئی قیمت 72 روپے فی لیٹر ہوگئی ہے۔
فی تولہ سونے کی قیمت 900 روپے کم ہو گئی۔





