انتظار کی گھڑیاں ختم، فیس بک کی اسمارٹ گلاسز متعارف

50 گرام وزنی عینک کو خالص چمڑے کے تیار کردہ کیس سے چارج کیا جاسکتا ہے۔

فیس بک کا افغان شہریوں کی مدد کا دعوی

فیس بک کا کہنا ہے کہ انہوں نے افغانستان سے  175  شہریوں کا انخلا ممکن بنایا،

فیس بک کی پہلی میسجنگ ایپ 10 سال کی ہوگئی

سالگرہ پر میسنجر کے متعدد فیچرز کے برتھ ڈے ورژن کو متعارف کرایا گیا ہے

فیس بک نے اشرف غنی کا اکاؤنٹ بند کردیا

فیس بک نے اشرف غنی کے چیف آفیسر ڈاکٹر فاضلی کا اکاؤنٹ بھی بند کردیا

فیس بک نے افغان طالبان پر پابندی لگادی

فیس بک کا کہنا ہے کہ طالبان سے متعلق تمام مواد پر انسٹاگرام اور واٹس ایپ پر بھی پابندی ہوگی

انسٹاگرام کا ناپسندیدہ کمنٹس غائب کرنے والا نیا فیچر

انسٹاگرام کا نیا فیچر لوگوں کے غیر اخلاقی کمنٹس کو خود کار طریقے سے غائب کر دے گا

فیس بک نے جعلی روسی اکاؤنٹس بند کر دیے

اینٹی ویکس مہم  کا مقصد عوام میں کورونا ویکسین کے خلاف غلط معلومات پھیلانا تھا

ٹک ٹاک آگے فیس بک پیچھے

چین کی ویڈیو شیئرنگ ایپ ٹک ٹاک سوشل میڈیا کی مشہور ایپ فیس بک سے آگے نکل گئی

سلطان علاؤ الدین کا فیس بک اکاؤنٹ ہیک ہو گیا

اداکاربوراک ہاکی نے اپنی انسٹا اسٹوری پر اپنے مداحوں کو فیس بک اکاؤنٹ ہیک ہونے کی اطلاع دی۔

“فرینڈشپ اینڈڈ ود مدثر”میم 84 لاکھ میں نیلام

پاکستانی نوجوان کی 6 سال قبل مقبول ہوئی میم آن لائن 51 ہزار ڈالرز میں نیلام ہو گئی۔

ٹاپ اسٹوریز