علیم خان 3 کروڑ روپے ، پلاٹ اور پراڈو کی آفر کر رہے ہیں، فیاض الحسن چوہان

50 لوگوں کو کس نے کہا تھا کہ اسمبلی میں جا کر توڑ پھوڑ کریں، رہنما پی ٹی آئی

پی ڈی ایم رہنماؤں کی جیلوں میں استقبال کی تیاریاں

اپوزیشن رہنماؤں کو جیلوں میں تمام سہولتیں فراہم کی جائیں، صوبائی وزیر فیاض الحسن چوہان

فیاض الحسن چوہان نادہندہ نکلے، گاڑی تھانے بند

سیف سٹیز اتھارٹی نے 7 چالان جمع نہ ہونے پر کارروائی کی

پنجاب حکومت کا لاعلم ترجمان، عہدہ گیا خبر نہ ہوئی

مجھے تو نہیں پتہ اس کا، میں وزیر جیل خانہ جات ہوں، ابھی تو کرکٹ کھیل رہا ہوں۔

فیاض چوہان کی پھر چھٹی، حسان خاور پنجاب حکومت کے ترجمان مقرر

انہیں وزارت اطلاعات کا چارج نہیں دیا گیا تھا جو وزیراعلیٰ پنجاب کے پاس ہے

دنیا عمران خان کے مؤقف کی تائید کر رہی ہے، فیاض الحسن چوہان

امریکہ کو خوش کرنے کی پالیسی نے ہمارے مفادات کو نقصان پہنچایا، صوبائی وزیر

وزیراعلیٰ کے اچانک دورے: سرکاری افسران کی شامت آگئی، متعدد معطل

وہی سرکاری افسر اپنی جگہ پہ رہے گا جو عوامی مسائل فوری طور پر حل کرے گا، فیاض الحسن چوہان

اصلی کنیزہ نے کسی اور کا غصہ پی ٹی آئی پر نکالا، فیاض الحسن چوہان

کچھ لوگوں کوڈوز دینا پڑتی ہے،ن لیگ کے ترجمان بےبنیاد باتیں کررہے ہیں

فیتہ ہی کاٹنا ہے، قینچی نہیں تو دانت سہی

فیاض الحسن چوہان کے مداحوں نے ان کے عوامی انداز کو خوب سراہا۔

پی ڈی ایم بڑھکیں نہ مارے، سڑکوں پر آکر دکھائے، فیاض چوہان

اپنی سیٹ نہ جیت سکنے والے فضل الرحمان پی ڈی ایم کی قیادت کر رہے ہیں، ترجمان پنجاب حکومت

ٹاپ اسٹوریز