یہ پولیٹیکل انجینیئرنگ کے ہر ملزم کے ترجمان بن کر تڑپتے ہیں، مرکزی رہنما ن لیگ
ایک بار پھر مجھے کیوں نکالا کا راگ الاپنے کا وقت ہوا چاہتا ہے
بد قسمتی سے ہر جگہ چھوٹے چھوٹے نواز شریف بیٹھے ہیں، شہبازگل
مہنگائی کے باوجوہ پٹرول کی کھپت26فیصد بڑھ گئی ہے،مہنگائی میں پھنسے طبقے کو سہولیات دیں گے
قوانین بھی بنیادی طور پر فروغ نسیم نے بنائے ہیں، وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات
متفقہ انتخابی اصلاحات کے لیے اسپیکر اسد قیصر کو اپوزیشن سے رابطے کے لیے کہا ہے،فواد چودھری
فواد چوہدری نے تحریک لبیک پاکستان سے ہونے والے معاہدے سے متعلق سوال کا جواب دینے سے گریز۔
ورلڈ کپ تو نہیں ملا مگر چائے کا کپ حاضر ہے، وفاقی وزیر مملکت فرخ حبیب کی بھارتی ٹیم کو دعوت
عالمی منڈی میں پیٹرول کا بحران ہے، تیل کے اوپر مقامی ٹیکسز کو ہم نے کم کیا۔
بھارت کی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں رسائی اگر مگر کا شکار
سپریم کورٹ کے ریمارکس کے بعد صدر کو چیئرمین نیب ہٹانے کا اختیار دیا گیا، وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات
حکومت سندھ مہنگائی کو کنٹرول نہیں کر رہی ہے، وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات
بنیادی اشیا اب بھی پاکستان میں کم قیمت پر موجود ہیں، تیل بھی دیگر ممالک کی نسبت سستا ہے، وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات
وزیراعظم مہنگائی کو کم کرنے سے متعلق پیکج کا اعلان کریں گے، وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چودھری کی میڈیا بریفنگ
اگر بات تعداد کی ہے تو پھر ہم ان سے بڑے مسلمان ہیں، وفاقی وزیر برائے اطلاعات و نشریات












