آٹے کی قیمتوں میں 5 سے 10 روپے فی کلو تک کی کمی

ڈھائی نمبر آٹے کی ریٹیل قیمت 150 روپے سے کم ہوکر 140 روپے کلو سے 145روپے کلو تک دستیاب ہونے لگا

پنجاب کی اوپن مارکیٹ میں درآمدی گندم ختم ہو گئی، چیئرمین فلور ملز ایسوسی ایشن

 پنجاب میں آٹے کی صورتحال بہتر نہیں ہو گی، محکمہ خوراک کو اپنی پالیسیوں پر نظرثانی کرنے کی ضرورت ہے، عاصم رضا

ٹاپ اسٹوریز