پارٹی کارکنوں کے چوک پر پہنچنے پر پولیس نے عام ٹریفک کو متبادل راستوں پر موڑ دیا
اجلاس کے دوران نواز شریف کی صحت اور ای سی ایل سے نکالنے اور آزادی مارچ کی بعد کی صورت حال پر مشاورت کی جائے گی، ذرائع
احتجاج ہمارا جمہوری حق ہے اور حکومت کے جانے تک یہ جاری رہے گا، سینیٹر مولانا عطاء الرحمان
پلان بی کے تحت سڑکیں بند کرنے کا اقدام غیرقانونی اور غیرآئینی قرار دے کر کالعدم کیا جائے، درخواست گزار
دھرنا غیر معینہ مدت کے لئے ہوگا، یہاں بیٹھنے کے بعد ہفتے اور مہینے لگ سکتے ہیں، ضلعی صدر جے یو آئی (ف)
ہم نے ملک کی تاریخ کا سب بڑا مارچ اور دھرنا کیا اور ہمارا احتجاج جاری ہے، سربراہ جے یو آئی (ف)
کشمیر ہائی وے سے کنٹینر اٹھانے کے بعد دیگر سڑکوں سے بھی کنٹینرز ہٹا دیئے جائیں گے
اجلاس میں ’پلان بی‘ سے متعلق حکمت عملی پر غور کیا جارہا ہے، ذرائع
جے یو آئی (ف) اور پی کے میپ کے کارکنوں نے سید حمید کراس کے مقام پر دھرنا دے دیا
جے یو آئی کے طویل اجلاس میں دوسرے روز بھی مشاورت ہوئی جس میں ’پلان بی‘ کے زیادہ تر حصوں پر اتفاق کرلیا گیا، ذرائع
معاشی حب کراچی میں بھی 13 مقامات پر دھرنے ہوسکتے ہیں، سندھ پولیس نے حکمت عملی تیار کرلی
ہم دھرنوں کے ذریعے حکومت گرانے میں یقین نہیں رکھتے، وزیراعلیٰ سندھ
ملاقات میں سینیٹر عثمان کاکڑ اور پی کے میپ کے دیگر رہنما بھی شریک ہیں، ذرائع
پلان بی کے تحت اہم شاہراہیں بلاک کرنا اور شٹر ڈاؤن ہڑتال کرنے کا فیصلہ متوقع ہے، ذرائع
ملک پر کڑا وقت ہے اور حکومت نے ملک کو مسائل کی نذر کر دیا ہے، چیئرمین پی پی پی














