سابق صدر آصف زرداری اور فریال تالپور کی احتساب عدالت میں پیشی

احتساب عدالت  نے کراچی کی جیل میں قید چار ملزمان کو پیش کرنے کے لیے چیف سیکرٹری سندھ کوبھی نوٹس کر رکھا ہے۔ 

یا تو نیب چلے گا یا پھرمعیشت چلے گی ، آصف زرداری

سابق صدر آصف علی زرداری نے پاکستان تحریک انصاف حکومت کے مدت پوری نہ کرنے کی پیشگوئی بھی کر دی۔

 جعلی بینک اکاؤنٹس کیس، فریال تالپور کی نیب پیشی، اندرونی کہانی 

سابق صدر آصف زرداری کی ہمشیرہ فریال تالپور کو اوپل 225 کیس میں طلب کیا گیا، ذرائع

وزیر اعلیٰ سندھ کی نیب آفس پیشی، فریال اور حنا ربانی کل طلب

وزیر اعلیٰ سندھ نیب میں پیشی کے لیے منگل کی صبح اسلام آباد پہنچ گئے

آصف زرداری کی ضمانت خارج کی جائے، نیب کی اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست

اسلام آباد: نیب نےآصف زرداری کے خلاف بلٹ پروف گاڑیوں سے متعلق کیس میں بھی  اسلام آباد ہائیکورٹ میں جواب

آصف زرداری، فریال تالپور کی ضمانت میں 29 اپریل تک توسیع

اسلام آباد ہائی کورٹ کی جانب جانے والے راستوں کو خاردار تاریں اور بلاکس لگا کر بند کر دیا گیا ہے۔

سیاست دان کروڑوں روپے مالیت کے بانڈز کے خریدار

سندھ کے وزرا اویس شاہ کے پاس 5 کروڑ، ناصر شاہ کے پاس سوا 3 کروڑ کے پرائز بانڈ موجود ہیں

منی لانڈرنگ کیس اسلام آباد منتقل کرنے کے خلاف درخواستیں مسترد

منی لانڈرنگ کیس منتقلی کے فیصلے کے خلاف آصف علی زرداری، فریال تالپور، انور مجید سمیت دیگر نے درخواستیں دائر کی تھیں۔

بے نامی اکاؤنٹس کے بعد زرداری، فریال پر بے نامی جائیدادوں کا الزام

جے آئی ٹی نے  187 بے نامی جائیدادوں کا کھوج لگایا تو مبینہ طور پر آصف زرداری  اور فریال تالپور سمیت  کئی افراد کے نام سامنے آگئے

اسلام آباد ہائیکورٹ نے آصف زرداری اور فریال تالپور کی ضمانت منظور کرلی

آصف علی زرداری اور فریال تالپور کی اسلام آباد ہائی کورٹ آمد کی وجہ سے سیکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے ہیں۔

ٹاپ اسٹوریز