غداری کے مقدمات ہمارے لیے میڈلز ہیں، عظمیٰ بخاری

ہمیں عمران خان سے حب الوطنی کے سرٹیفیکٹ کی ضرورت نہیں ہے، ن لیگی رہنما

سی سی پی او کی تعیناتی کا مقصد لیگی رہنماؤں کے خلاف مقدمات بناناہیں، عطا تارڑ

جب نئے آئی جی کو لاتے ہیں تو تعریفیں کرتے ہیں اور پھر ذلت کے ساتھ بھیجتے ہیں، عظمیٰ بخاری کا نئے آئی جی پنجاب کی تعیناتی پر ردعمل

’عمران خان پر تین دفعہ آرٹیکل چھ لگنا چاہیے‘

وزیراعظم اپنے محل کا ایک لاکھ ٹیکس دیتے ہیں اور ہم سانس لینے پر بھی ٹیکس دیتے ہیں، عظمی بخاری

عظمیٰ بخاری کا شکوہ، فوڈ اتھارٹی نے آٹا کے 30 تھیلے بھجوادیے

ن لیگی رہنما کی خواہش کا احترام کرتے ہوئے آٹے کے تھیلے ان کے گھر بھجوا دیئے، چیئرمین پنجاب

ہمارے پاس عدالت جانے کے علاوہ کوئی دوسرا راستہ نہیں، عظمیٰ بخاری

ماہر قانون عبدالمجیب پیرزادہ نے کہا کہ حکومت نواز شریف کو بلیک میل کر رہی ہے۔

‘نواز شریف کو ن لیگ مارنا چاہتی ہے‘

‘نواز شریف علاج کے لیے بیرون ملک نہیں جائیں گے۔‘

آزادی مارچ کے پیش نظر وفاقی پولیس کی چھٹیاں منسوخ

فضل الرحمان کو کشمیر کے مسئلے کو سوچ کر دھرنا مؤخر کردینا چاہیے، گورنر پنجاب

حکومت مولانا کو کنٹینر،بریانی اور ٹینٹ فراہم کرے: پنجاب اسمبلی میں قرارداد

وزیراعظم عمران خان نے عام انتخابات میں جیتنے کے بعد اپوزیشن جماعتوں کو دھرنے کے لیے کنٹینر، بریانی اور ٹینٹ فراہم کرنے کا وعدہ کیا تھا۔ عظمیٰ بخاری

پی ٹی آئی میں ایک سے بڑھ کر ایک عجیب ہیرا ہے، مسلم لیگ ن

لیگی رہنماؤں نے کہا کہ حکومت کے ساتھ سارے ادارے ہیں لیکن پھر بھی ان سے حکومت نہیں چل رہی۔

پی ٹی آئی صوبہ چھوڑے، ڈینگی جانے اور ہم جانیں، مسلم لیگ ن

ن لیگی رہنماؤں نے حکمران ڈینگی پر قابو پانے کے لیے شہباز شریف اورخواجہ سلمان رفیق سے رہنمائی لے لیں تاکہ صوبے کے عوام کو ڈینگی جیسے موذی مرض سے نجات مل سکے۔ 

ٹاپ اسٹوریز