عراق میں دہشتگردوں کا حملہ، 11 اہلکار ہلاک، 10 زخمی

دہشت گردوں نے رات کی تاریکی میں حشد الشعبی کے مرکز کو نشانہ بنایا۔

امریکہ کا افغانستان اور عراق سے مزید فوج نکالنے کا فیصلہ

2 ہزار فوجی افغانستان اور 500 عراق سے واپس بلائے جائیں گے، امریکی جریدہ

بینک ملازمین کے لیے خوشخبری: دوسری شادی کریں،ایک کروڑ دینار پائیں

پیشکش عراق کے معروف بینک الرشید کی جانب سے ان بینک ملازمین کو کی گئی ہے جو دوسری شادی کے خواہش مند ہیں۔

پی آئی اے نے عراق کیلئے خصوصی پروازوں کا اعلان کر دیا

خصوصی پروازیں 27 ستمبر سے 5 اکتوبر تک چلائی جائیں گی۔

امریکہ نے عراق میں اپنی افواج میں کمی کا اعلان کردیا

 عراق میں امریکی افواج کی تعداد 5200 سے کم ہوکرمحض تین ہزار رہ جائے گی.

امریکہ کا عراق کے تاجی ائیربیس سے فوجی انخلا مکمل

تاجی ائیربیس داعش کے خلاف اہم ٹھکانہ ہے یہاں پر امریکہ اور اس کے اتحادی ممالک کے سات ہزار پانچ سو فوجی تعینات تھے

پاکستان عراق کے ساتھ تعلقات کو خصوصی اہمیت دیتا ہے، جنرل باجوہ

عراق کی ترقی اور سیکورٹی سے متعلق ہر ممکن تعاون کی پیشکش،پاک فوج کے سربراہ کی عراق کے سفیر حامد عباس سے گفتگو

عراق میں پھنسے 250 سے زائد پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے

مسافر آئل اینڈ گیس سیکٹر میں ملازمت کرتے تھے اور کئی ماہ سے عراق میں پھنسے تھے۔

عراق میں پھنسے پاکستانیوں کو واپس لانے والی خصوصی پرواز منسوخ

پائلٹس نے تمام تر حفاظتی اقدمات کی یقین دہانی کے باجود جہاز اڑانے سے انکار کردیا، سی ای او پی آئی اے

عدنان الزورفی عراق کے نئے وزیراعظم نامزد

نجف کے سابق گورنر 54 سالہ الزرفی 30 دن میں کابینہ تشکیل دیکر عراقی پارلیمنٹ سے منظوری لیں گے

ٹاپ اسٹوریز