گوگل کیخلاف مقدمہ ہوسکتا ہے تو کریں، لاہور ہائیکورٹ

حکومت سارے توہین آمیز مواد کو ہٹائے یا سسٹم بند کر دے، عدالت

نامناسب تقریر کیس: عدالت نے محمود خان اچکزئی کو طلب کر لیا

عدالت نے محمود خان اچکزئی کو 24 دسمبر کو پیش ہونے کا حکم دیا ہے۔

7 سالہ بچی سے زیادتی کرنے والے مجرم کو 2 بار عمر قید کی سزا

عدالت نے 60 سالہ شخص پر 7 سالہ بچی سے زیادتی کا جرم ثابت ہونے پر سزا سنائی

پنجابی زبان کو تعلیمی نصاب میں شامل کرنے کیلئے عدالت سے رجوع

بیکن ہاؤس اسکول نے بھی پنجابی زبان پر مکمل پابندی عائد کررکھی ہے، درخواست

بیوی کو خراب جوتا دینے پر شوہر کا دکاندار کیخلاف مقدمہ

 میری اہلیہ کو اپنا پسندیدہ جوتا خراب ہونے کا بہت دکھ ہے، درخواست گزار

عدالت کا4ہفتوں میں چوہدری برادران کیخلاف تحقیقات مکمل کرنےکاحکم

غیرقانونی بھرتیوں کا کیس بند کردیا گیا اور آمدن سے زائد اثاثوں کا کیس التوا کا شکار ہے، ڈی جی نیب

بھارت: قطب مینار کی مسجد قوت الاسلام کو شہید کرنیکی سازش

دہلی کی عدالت میں دائر درخواست میں کہا گیا ہے کہ مسجد قوت الاسلام کی جگہ دوبارہ مندر تعمیر کرنے اور 27 دیوی دیوتاؤں کی پوجا کرنے کا حق دیا جائے۔

سوشل میڈیا کے متعلق حکومتی قوانین پر عدالت نےسوالات اٹھا دیئے

جمہوریت کے لیے تنقید ضروری ہے، اکیسویں صدی میں تنقید بند کریں گے تو نقصان ہو گا، چیف جسٹس

کورونا کے دوران اجتماعات پر پابندی کی درخواست مسترد

جب حکومت فیصلوں پر عملدرآمد کی صلاحیت سے خالی ہو تو فیصلے بےمعنی ہو جاتے ہیں، چیف جسٹس

عدالت کا نیب کو چوہدری برادران کا مکمل ریکارڈ پیش کرنے کا حکم

لاہور ہائیکورٹ میں چوہدری برادران کی نیب اختیارات سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی۔

ٹاپ اسٹوریز