دو ڈپٹی کمشنرز کی گاڑی پر فائرنگ، مسلح ملزمان فرار

وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے افسران کی گاڑی پر کی جانے والی فائرنگ کا نوٹس لے لیا ہے۔

وزیر اعلیٰ پنجاب نے بھرتیوں کا اعلان کر دیا

سابقہ حکومتوں نے قیدیوں کو سہولتیں دینے پر کوئی توجہ نہیں دی، عثمان بزدار

وزیر اعلیٰ پنجاب نے 1122 موبائل ایپلی کیشن کا افتتاح کر دیا

موٹر بائیکس ریسکیو سروس کا دائرہ کار بھی باقی 27 اضلاع تک بڑھایا جا رہا ہے، عثمان بزدار

وزیر اعلیٰ پنجاب کو سیالکوٹ واقعے کی ابتدائی رپورٹ پیش

واقعے سے متعلق ہونے والی پیشرفت کا خود جائزہ لے رہا ہوں، وزیر اعلیٰ پنجاب

خوش آمدید: سکھ برادری کومذہبی رسومات کیلئےسہولت فراہم کرتےرہیں گے، عمران خان

سکھ برادری کی مہمان نوازی کر کے دلی خوشی ہوتی ہے، عثمان بزدار، امن کا پیغام دینا ہو گا، نور الحق قادری

ق لیگ اتحادی ہے، دراڑ ڈالنے والوں کے ارمان پورے نہیں ہوں گے، عثمان بزدار

کبھی سولو پالیسی اختیار نہیں کی، ہمیشہ اتحادی جماعت کو ساتھ لے کر چلے

پنجاب: ایک لاکھ خالی آسامیوں پر بھرتی کی منظوری

پہلے مرحلے میں 16 ہزار آسامیوں پر بھرتیاں کی جائیں گی، حسان خاور

مہنگائی سے تنگ عوام کی تکلیف سے آگاہ ہیں، وزیراعظم

منافع خوروں اور ذخیرہ اندوزوں کے خلاف بلاامتیاز کریک ڈاؤن جاری رہے گا، عمران خان

وقار النسا کالج کو یونیورسٹی کا درجہ دے دیا گیا

وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے وقار النسا یونیورسٹی کے لیے ایک ارب روپے کے فنڈز بھی مختص کرنے کا اعلان کیا۔

پنجاب: جیلوں کیلئے8.5 ارب روپے کےپیکج کا اعلان

جیلوں میں کیبل ٹی وی اور انٹرٹینمنٹ فراہم کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے

ٹاپ اسٹوریز