طیارہ حادثہ: مجھ سمیت جسے بلایا گیا انوسٹیگیشن کیلئے پیش کروں گا، ارشد ملک

جاں بحق مسافروں کے ڈی این اے کے ذریعےشناخت کا عمل جاری ہے جس کے بعد لاشیں ورثا کےحوالےکی جائیں گی، سی ای او پی آئی اے

کراچی طیارہ حادثے کی رپورٹ تین ماہ کے اندر سامنے لائیں گے، غلام سرور خان

جس گلی میں جہاز گرا وہاں گھروں اور گاڑیوں کو بھی نقصان پہنچا ہے ان کا ازالہ کریں گے، وزیر ہوا بازی

کورونا وائرس کو کوئی سنجیدگی سے نہیں لے رہا، گورنر پنجاب

چوہدری محمد سرور نے کہا کہ کراچی طیارہ حادثہ ایک قومی سانحہ ہے اور شہدا کے لواحقین کے غم میں برابر کے شریک ہیں۔

طیارہ حادثہ، تمام لاشیں اٹھا لی گئیں، آئی ایس پی آر

طیارہ حادثے میں 2 مسافر محفوظ رہے ہیں، ڈی جی آئی ایس پی آر

طیارہ حادثہ: نعشوں کی شناخت، نادرا کی ٹیم پہنچ گئی

طیارہ حادثے میں جاں بحق ہونے والے افراد کی تعداد 92 ہو گئی۔

طیارہ حادثہ: جاں بحق افراد کی تعداد 97 ہو گئی

جاں بحق افراد میں سے 19 کی شناخت کر لی گئی ہے۔

طیارہ حادثہ: جاں بحق افراد کی شناخت کے لیے ٹیم تشکیل

طیارہ حادثے میں جاں بحق افراد کی شناخت ڈی این اے کے ذریعے کی جائے گی، غلام نبی میمن

طیارہ حادثہ: چھ میتیں شناخت کے بعد ورثا کے حوالے کردی گئیں

طیارہ حادثے سے متاثرہ 70 افراد کے اہل خانہ کے ساتھ مسلسل رابطے میں ہیں، چیئرمین پی آئی اے

پی آئی اے طیارہ حادثہ: ڈیوٹی میں تبدیلی نے ایئر ہوسٹس کی جان بچا لی

 پی آئی اے کی پرواز میں ڈیوٹی لگی لیکن کسی وجہ سے جہاز پر نہیں جا سکی،مدیحہ ارم

طیارہ حادثہ: حکومت نے تحقیقاتی کمیٹی تشکیل دے دی

چار رکنی تحقیقاتی کمیٹی کی سربراہی ایئر کموڈور عثمان غنی کریں گے۔

ٹاپ اسٹوریز