جتنی کرپشن آج ہے اتنی پہلے کبھی نہیں تھی، ایم این اے طاہر صادق

کئی سالوں کا مسئلہ ایک دم حل نہیں ہو گا، صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد کی ہم نیوز کے پروگرام ’پاکستان ٹونائٹ‘ میں گفتگو

وزیراعظم کی ٹیم نااہل لوگوں پر مشتمل ہے، پی ٹی آئی ایم این اے

مہنگائی اپنے عروج پر ہے۔غریب عوام کا کوئی پرسان حال نہیں۔ قیام پاکستان سے لے کر آج تک اتنی کرپشن نہیں ہوئی جتنی موجودہ دور میں ہے، طاہر صادق

ٹاپ اسٹوریز