ووٹ ڈالنا ہر رکن اسمبلی کا حق ہے،شمار بھی ہو گا،معاملہ پارلیمنٹ میں حل ہونا چاہیئے،سپریم کورٹ
دوسری کشتی میں چھلانگ لگانے والے کو سیٹ سے ہاتھ دھونا پڑتا ہے، چیف جسٹس
ووٹ اجتماعی ہے، صدراتی ریفرنس پر تحریک انصاف کا تحریری جواب
تحریک انصاف کی جانب سے جواب سینیٹر علی ظفر نے سپریم کورٹ میں جمع کرایا