پاکستان میں اصل مسئلہ مہنگائی ہے اور عمران خان کشمیر کی حقیقی آزادی کی جنگ لڑ رہے ہیں۔
سیاسی لڑائی طویل ہوئی تو غریب کے حالات اور گھمبیر ہوجائیں گے۔
6 ماہ میں معیشت نہیں سدھری، برآمدات نہیں بڑھیں اور ملک میں مہنگائی میں اضافہ ہو رہا ہے۔
اقوام متحدہ کی 160 ملین کی امداد اونٹ کے منہ میں زیرہ کے برابر ہے۔
پی ڈی ایم میں پھوٹ پڑ چکی ہے اور معاشی تباہی، سیاسی عدم استحکام اور مہنگائی انہیں لے ڈوبے گی۔
شکور شاد کے استعفیٰ کی معطلی سے سارے استعفے ہی معطل ہو گئے ہیں۔
ستمبر اور اکتوبر ستمگر مہینے ہیں اور یہ سیاسی بھونچال لائیں گے۔
چوروں اور ڈاکوؤں کے ساتھ ہمارا مقابلہ ہے، عوامی مسلم لیگ کے سربراہ کا جلسہ عام سے خطاب
شہباز گل پر جو تشدد ہوا اس سے عالم دنیا میں شرمندگی ہوئی۔
کل لیاقت باغ میں عمران خان کا تاریخی جلسہ ہو گا۔
حکمران مرکز میں پرویز الہٰی کے خلاف سازش تیار کر رہے ہیں۔
10 کروڑ لوگ غربت اور مہنگائی کے شکنجے میں ہیں۔
حمزہ شہباز کو میں پسند کرتا ہوں، شریف آدمی ہے لیکن حمزہ شہباز کے ہاتھ میں کچھ نہیں ہے، ن لیگ کے مستعفی رکن پنجاب اسمبلی
قوم کسی قسم کی دھاندلی، دھونس اور غنڈہ گردی برداشت نہیں کرے گی۔
جس دن شہباز شریف نے سچ بولا وہ ان کی سیاست کا آخری دن ہو گا۔











