شہباز شریف بہنوئی کے انتقال کی وجہ سے ایوان میں نہیں آئے، احسن اقبال

ن لیگ کے اراکین کی اکثریت ایوان میں موجود تھی، مرکزی جنرل سیکریٹری ن لیگ

بجٹ آسانی سے پاس ہوگیا، ن لیگ میں پاورکرائسز زیادہ بڑھ گیا ہے: فواد چودھری

ایوان میں شہبازشریف نہیں آئے اور 30 کےقریب ان کے اراکین بھی غیر حاضر رہے، وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات

قومی اسمبلی میں بجٹ کی منظوری: شہباز شریف کی غیر حاضری

ن لیگ سے تعلق رکھنے والے صرف 14 اراکین ہی ایوان میں موجود تھے جب کہ اس کے کل اراکین کی تعداد 84 ہے۔

بجٹ کی منظوری غیر قانونی ہے، اسپیکر نے حق پر ڈاکہ ڈالا، قیمت ادا کرینگے: بلاول

اپوزیشن لیڈر پر حملہ میں برداشت نہیں کرسکتا لیکن پتہ نہیں ن لیگ والے کیسے برداشت کرتے ہیں؟ چیئرمین پی پی

نواز شریف نیلسن منڈیلا نہیں، صرف بانی ایم کیو ایم ٹو بن سکتے ہیں: فرخ حبیب

مریم نواز نے مہر ثبت کردی ہے کہ نواز شریف تندرست ہیں، وفاقی وزیر مملکت برائے اطلاعات کا پریس کانفرنس سے خطاب

اوورسیز پاکستانیوں کو ووٹ کا حق حاصل ہونا چاہے، شہباز شریف

ن لیگ اوورسیز کمیونٹی کو ایوان اقتدار میں حق نمائندگی دینے کے لیے کردار ادا کرے گی، قائد حزب اختلاف

حکومت کو ٹف ٹائم دینے کیلیے ہر قسم کا آپشن استعمال کر سکتے ہیں، بلاول بھٹو

ہماری پالیسی درست نہیں ہوگی تو دہشت گردی کے واقعات میں اضافہ ہوگا، ذرائع ابلاغ سے بات چیت

حکومت کے برقرار رہنے کا کوئی جواز نہیں رہ گیا، مولانا فضل الرحمان

نااہل لوگوں کو بٹھا کر پارلیمنٹ کی بےتوقیری کی گئی، مولانا فضل الرحمان

کاش! نواز شریف ایک ایسا اسپتال بنالیتے جس پر خود انہیں یقین ہوتا، اسد عمر

وزیراعظم عمران خان نے مشکل فیصلے کیے اور ہم نے تباہی کی داستانوں کو ٹھیک بھی کیا، وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی کی قومی اسمبلی میں تقریر

نئے ٹیکسز ختم کیے جائیں، تنخواہوں میں اضافہ کیا جائے، ادویات مفت فراہم کی جائیں:شہباز شریف

بجلی و گیس کے بلوں کو ہمارے دور کی قیمتوں پر واپس لایا جائے، قومی اسملبی میں قائد حزب اختلاف کی بجٹ تقریر

ٹاپ اسٹوریز