وفاقی حکومت کو شوگر انکوائری کمیشن کی رپورٹ پر عملدرآمد سے روک دیا گیا

سندھ ہائی کورٹ نے حکم دیا ہے کہ درخواست گزار شوگر ملز کے خلاف آئندہ سماعت تک کسی قسم کی کارروائی نہ کی جائے۔

ٹاپ اسٹوریز