راج کندرا نے کروڑوں کی جائیداد اپنی بیوی کے نام کی۔
سعودی عرب کے لوگ ہنستے مسکراتے ہیں، ریاض سیزن میں شرکت کے موقع پر پریس کانفرنس سے خطاب
دونوں میاں بیوی سے ایک کروڑ 51 لاکھ روپے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔
شلپا شیٹھی کے شوہر کو 2 ماہ جیل میں رہنے کے بعد ستمبر میں ضمانت ملی تھی
اداکارہ کے شوہر کو 50 ہزار بھارتی روپے کے ضمانتی مچلکے جمع کرانے کا حکم دیا گیا ہے
کام کے سلسلے میں اس قدر مصروف تھی کہ نہیں جانتی تھی کہ ان کا شوہر کیا کر رہا ہے
اداکارہ بچوں کو لے کر اپنے شوہر سے دور جانے کی منصوبہ بندی کر رہی ہیں۔
اس معاشرے میں عورت کو اپنے حق کے لیے شوہر کے بعد گھر سے نکلنا پڑتا ہے۔
اداکارہ شلپا شیٹھی کے خاوند راج کندرا کو پولیس پہلے ہی فحش فلموں کی تیاری کے الزام میں گرفتار کر چکی ہے۔
بھارتی فلم انڈسٹری کی معروف اداکارہ شلپا شیٹھی کا فحش فلموں کے الزام میں شوہر راج کندرا کی گرفتاری کے بعد پہلا بیان سامنے آ گیا۔
گزشتہ 10 روز ہمارے خاندان کے لیے بہت مشکل ثابت ہوئے ہیں۔









