خاتون کو برہنہ کرنے کے کیس میں روپوش مزکری ملزم نے گرفتاری دیدی 

واقعہ کا مقدمہ تھانہ درابن میں9 افراد کے خلاف درج ہوا تھا، جن میں پولیس نے آٹھ ملزمان گرفتار کرلئے تھے تاہم مرکزی ملزم سجاول دوسال سے روپوش تھا۔

ٹاپ اسٹوریز