این آر او کا حق وزیر اعظم کے پاس نہیں ہے، شاہد خاقان عباسی

مجھ پر کرپشن کا الزام نہیں بلکہ اختیارات کے ناجائزاستعمال کا الزام ہے، رہنما مسلم لیگ ن

وزیر اعظم گھر جا چکے ہیں ان کے پاس اختیارات نہیں، شاہد خاقان عباسی

حکومت ناکام اور عوام پریشان ہیں تاہم مٹی کی دیواریں جلد گر جائیں گی، رہنما مسلم لیگ ن

شاہد خاقان عباسی کا پشاور پی ڈی ایم جلسہ شیڈول کے مطابق منعقد کرانے کا اعلان

 سلیکٹڈ حکومتی ٹولے کی کوئی سازش کامیاب نہیں ہونے دیں گے،افواہیں پھیلانے سے جلسے کی تاریخ، مقام اور وقت تبدیل نہیں ہو گا، رہنما مسلم لیگ ن

شاہد خاقان عباسی کی عدالتی کارروائی براہ راست نشر کرنے کی درخواست مسترد

 ہم عدالتوں سے نہیں گھبراتے کیونکہ ہم حق پرہیں، سابق وزیر اعظم

گلگت بلتستان میں سیٹ ایڈجسٹمنٹ کا وقت گزر چکا، شاہد خاقان عباسی

مریم نواز اور بلاول بھٹو کے درمیان غیررسمی گفتگو ہوئی جو خوش آئند ہے، ن لیگی رہنما

ہم نے بھی جذبات میں آکر مسائل حل کرنے کیلئے اختیارات سے تجاوز کیا، شاہد خاقان

عوام کے مسائل پر عوام کے سامنے بات کی جائے اور مقدمات کو کیمرے پر ریکارڈ کیا جائے، ن لیگی رہنما

عبدالقادر بلوچ اور ثنا اللہ زہری نے آج اپنی سیاست کو تباہ کر دیا، شاہد خاقان

 اگر کسی کو نوازشریف کے بیان پر اعتراض تھا تو پارٹی میں بات کرتے، رہنما مسلم لیگ ن

وفاقی وزرا نے بےعزتی کرنے کے علاوہ کونسا کام کیا ہے؟ شاہد خاقان

ملک کو چلانے کے لیے قومی احتساب بیورو (نیب) کو ختم کرنا چاہیے، ن لیگی رہنما

ایاز صادق نے جو بات کی وہ ان کا ذاتی مشاہدہ تھا، شاہد خاقان عباسی

وزیراعظم اپوزیشن سے معافی مانگیں کہ غداری کے الزامات غلط ہیں، سابق وزیراعظم کی ہم نیوز کے پروگرام ’بڑی بات‘ میں بات چیت

ٹاپ اسٹوریز