لانگ مارچ کے پہلے روز کا شیڈول جاری

لانگ مارچ کے پہلے روز عمران خان آزادی چوک پر خطاب کریں گے۔

شاہد خاقان عباسی کا وزیر اعظم کیخلاف مقدمہ درج کرانے کا اعلان

غدار وہ ہوتے ہیں جو سی پیک پر کام بند کرتے ہیں، شاہد خاقان عباسی

لاہور: ایل پی جی ٹینکر میں آتشزدگی سے سات افراد زخمی

لاہور کے علاقہ شاہدرہ میں سیلنڈر پھٹ جانے کے باعث پاس کھڑے گیس ٹینکر میں آگ لگ گئی

لاہور: سات سالہ انعم کو چھ دن تک بھوکا و پیاسا رکھ کر زیادتی کا نشانہ بنایا گیا

درندہ صفت ملزم نعیم نے مکروہ عزائم کی تکمیل کے لیے ایک ویران حویلی کو اپنا مسکن بنایا تھا۔

ناخلف بیٹے اور رحم دل ماں کی داستان

پولیس نے ماں پر تشدد کرنے والے بد بخت بیٹے کو گرفتار کیا تو رحم دل ماں نے منتیں کرکے بیٹے کو رہائی دلوائی ۔

لاہور:بچوں کو نشانہ بنانے والاگروہ سرگرم،متاثرین نے چپ سادھ لی

ایس پی سٹی منصور قمر نے یہ افسوسناک انکشاف کیا کہ ملزمان کی گرفتاری کے بعد متاثرہ خاندان کی صلح ہوگئی تو چاروں ملزمان ضمانت پر رہا ہوگئے ہیں۔

ٹاپ اسٹوریز