قطر اور سعودی عرب کا شام کیلئے 8 کروڑ ، 90 لاکھ ڈالر امداد کا اعلان

فنڈز کے ذریعے شام کے سرکاری ملازمین کو تنخواہیں ادا کی جائیں گی

شام میں 5 اکتوبر کو پہلے پارلیمانی انتخابات کرانے کا اعلان

انتخابی عمل سپریم الیکٹورل کمیٹی کے ذریعے ذیلی کمیٹیوں کی تقرری سے شروع ہو گا

سعودی عرب کا شام میں 5.6 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کا اعلان

سرمایہ کاری میں ریئل اسٹیٹ، بنیادی ڈھانچہ، مواصلات و آئی ٹی، ٹرانسپورٹ اور اسٹریٹجک کے شعبے شامل

ٹرمپ نے شام پر اقتصادی پابندیاں ختم کرنے کے ایگزیکٹو آرڈر پر دستخط کر دیئے

بشارالاسد،  داعش اور ایرانی اتحادیوں پر پابندیاں برقرار رہیں گی ، ترجمان امریکی محکمہ خارجہ

سعودی عرب اور قطر کا شام کے ذمے عالمی بینک کا قرض ادا کرنے کا اعلان

اقدام سے عالمی بینک کیلئے شام میں امدادی کارروائیاں دوبارہ شروع کرنے کی راہ ہموار ہو جائے گی

شامی حکومت کا بشارالاسد کے حامیوں کیخلاف آپریشن ختم کرنے کا اعلان

اہم سرکاری تنصیبات، عمارتوں اور مرکزی شاہراہوں کو باغیوں کے قبضے سے آزاد کرا لیا ، ترجمان وزارت دفاع

شام کا آئین منسوخ ، پارلیمنٹ تحلیل ، احمد حسین الشرع عبور صدر مقرر

ملک پر کئی دہائیوں سے حکومت کرنے والی بعث پارٹی بھی تحلیل کر دی گئی

اسلام آباد میں شامی سفارتخانے نے نئی عبوری حکومت کا پرچم لہرا دیا

نئی انتظامیہ نے ملک کی فضائی حدود بھی کھول دی ، پروازوں کی آمد و رفت شروع

شام میں ترکیے کے سفارتخانے نے 12 سال بعد دوبارہ کام شروع کر دیا

برہان کور اوغلو کو ناظم الامور مقرر کر دیا گیا ، ترک وزیر خارجہ

شام کی بدنام زمانہ صیدنایا جیل سے انسانوں کو کچلنے والی مشین برآمد

پھانسی کے بعد، قیدی کو مشین میں ڈال کر کاغذ کی طرح کچل دیا جاتا تھا

 30 منٹ پہلے 54 لوگوں کو پھانسی دی جانی تھی ، شام کی جیلوں سے رہا ہونیوالوں کی خوفناک داستانیں

علی حسن کو 39 سال بعد آزادی ملی ، کئی لوگوں کو گھر والوں کو بتائے بغیر سالوں تک جیل میں رکھا گیا

شامی باغیوں کا دمشق پر قبضے کے بعد فتح کا اعلان ، تمام قیدیوں کو عام معافی دیدی

سیاہ دور کا خاتمہ کرنے کے بعد نیا عہد شروع ہونے جا رہا ہے ، ابو محمد الجولانی

شام میں بشار الاسد کا 24 سالہ اقتدار ختم ، ریاستی وزیر اعظم چلائیں گے ، سربراہ باغی گروہ

عوام کی منتخب کردہ کسی بھی قیادت سے تعاون کیلئے تیار ہیں ، وزیر اعظم غازی الجلالی

باغیوں کا دمشق پر بھی قبضہ ، صدر بشار الاسد ملک سے فرار

فوج پیچھے ہٹنے کے بعد لوگ ٹینکوں پر چڑھ گئے ، شام کا سیاہ باب ختم ہوا ، باغی اتحاد

شامی باغیوں کا حلب پردوبارہ قبضہ، لڑائی میں 25 سویلین سمیت 260  ہلاک

باغیوں کی حکومت کے زیر قبضہ متعدد قصبوں اور دیہاتوں کی جانب بھی پیش قدمی

امریکہ نے ایرانی اہداف پر حملے شروع کر دیئے

امریکی سینٹرل کمانڈ کے مطابق حملوں میں 125 جنگی ساز و سامان کا استعمال کیا گیا۔

اسرائیل کا شام میں حملہ، 5 ایرانی فوجی مشیر جاں بحق

اسرائیل کی جانب سے دمشق میں ایرانی مشیروں کی عمارت کو نشانہ بنایا گیا۔

شام میں ڈرون حملہ، 100 سے زائد افراد جاں بحق

حملے سے کچھ دیر قبل شام کے وزیر دفاع تقریب میں شرکت کے بعد روانہ ہوئے تھے۔

ٹاپ اسٹوریز

WhatsApp