خرم دستگیر نے ہونے والی ملاقات میں ایم کیو ایم کے مطالبے کی تائید کی اور مثبت پیشرفت کی یقین دہانی بھی کرائی۔
گوگل اور ٹک ٹاک نے سکیورٹی ایکسچینج میں رجسٹریشن کرا دی, وفاقی وزیر کی گفتگو
میاں شہباز شریف کو ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی اور سید امین الحق کی قومی اسمبلی میں سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر بل کی منظوری پر مبارکباد۔
اگر آپ نے خود کو اور اپنے اہل خانہ کو شمار نہیں کروایا تو یہ آپ کا قصور ہوگا، وفاقی وزیر سید امین الحق کا افتتاحی تقریب سے خطاب
ایم کیو ایم سندھ حکومت کے اقدامات پر عدم اعتماد کا اظہار کرتی ہے، وفاقی وزیر امین الحق کی گفتگو
رانا ثنا اللہ اور سردار ایاز صادق سے ایم کیو ایم پاکستان کے کنوینر ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی اور سید امین الحق کی ملاقات
امید ہے کہ بلاول بھٹو وعدے پر جلد عمل کریں گے، سید امین الحق کی حیدرآباد میں بارش سے متاثرہ علاقوں کے دورے کے بعد ذرائع ابلاغ سے گفتگو
سائبر حملہ ڈیٹا سینٹر پر نہیں، نیٹ ورکنگ سائیڈ پر کیا گیا تھا، سید امین الحق
وزیراعظم سے کہا کہ مشترکہ اجلاس سے پہلے ای وی ایم پر مشاورت چاہتے ہیں، مرکزی رہنما ایم کیو ایم پاکستان
اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے وفاقی سرکاری ملازمین کو خط لکھ کر واٹس ایپ استعمال کرنے سے منع کیا تھا۔
ملک کی پہلی نیشنل سائبر سیکیورٹی پالیسی تیار کرلی، روزآنہ 9 لاکھ ہیکرز ہماری ویب سائٹس پر حملہ آور ہوتے ہیں۔سید امین الحق
وفاقی حکومت کی زیرنگرانی تعمیر ہونے والے آئی ٹی پارک کی تکمیل پر 13 ارب 72 کروڑ روپے کی لاگت آئے گی۔
انفارمیشن و کمیونی کیشن ٹیکنالوجی کے استعمال سے مثبت تبدیلی لائی جا سکتی ہے، وفاقی وزیر برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی
وزیراعظم عمران خان نے وعدہ کیا کہ وہ اس معاملے کا جائزہ لیں گے، ذرائع








