سیاحت کیلئے ویکسینیٹڈ افراد ہی جائیں، ماسک و سینیٹائزر کا استعمال یقینی بنائیں، این سی او سی

سیاح سفر شروع کرنے سے پہلے موسمی حالات کی معلومات کا حصول یقینی بنائیں، عیدالاضحیٰ پر پہاڑی علاقوں میں جانے والے سیاحوں کے لیے ہدایات

مری: متوقع برفباری، انتظامیہ نے داخلے کے اوقات اور گاڑیوں کی تعداد متعین کردی

شام 5 بجے سے لے کر صبح 5 بجے تک سیاحوں کے داخلے پرمکمل پابندی عائد ہو گی، سی ٹی او راولپنڈی

مری اور گلیات میں پھنسے سیاحوں کے لیے مفت آن نیٹ کالز کی سہولت

صارفین زیرو بیلنس ہونے پر اپنے نیٹ ورک کے نمبروں پرمفت کال کرسکیں گے

برفباری کے دوران فیملیز کے ساتھ سفر سے گریز کریں، ایم ایس مری اسپتال

اسپتال کے چاروں اطراف موجود سڑکیں برف کی وجہ سے بند ہیں، ڈاکٹر عبدالسلام کی ہم نیوز سے بات چیت

مری اور گلیات میں سیاحوں کے داخلے پرپابندی میں توسیع

مری اور ملحقہ علاقوں کے رہائشیوں کو صرف اپنے شناختی کارڈز دکھا کر جانے کی اجازت دی جائے گی، شیخ رشید

سیاحوں کو محفوظ مقامات پر منتقل کر دیا گیا، چیئرمین این ڈی ایم اے

مری میں 90 فیصد سڑکوں کو کھول دیا گیا ہے، چیئرمین این ڈی ایم اے

حادثے کی ذمہ داری حکومت پر ہی عائد ہوتی ہے، حسان خاور

مری اور اس کے مضافاتی علاقوں کو آفت زدہ قرار دے دیا گیا ہے، ترجمان پنجاب حکومت

 یہ اموات برفباری سے نہیں، حکومتی غفلت سے ہوئیں، مریم نواز

مری میں پھنسے افراد کی موت کے دردناک واقعہ نے دل ہلاکر رکھ دیا

مری میں ایمرجنسی نافذ، ریسکیو آپریشن مزید تیز کرنے کا حکم

سیاحوں کو محفوظ مقامات پر منتقل کرنے کیلئے تمام وسائل بروئے کار لائے جائیں۔

ٹاپ اسٹوریز