عمران خان کو 3 ماہ میں نااہلی ختم کرنے کی پیشکش کی جا رہی ہے ، حامد رضا کا دعویٰ
بانی پی ٹی آئی جیل سے نکلنے کیلئے منت سماجت نہیں کر رہے ، مریم نواز کا دعویٰ غلط ہے
9 مئی اور 26 نومبر پر جوڈیشل کمیشن نہ بنا تو مذاکرات آگے نہیں بڑھیں گے ، حامد رضا
بانی پی ٹی آئی سے کنٹرولڈ ملاقات کرائی گئی ، پتہ ہے القادر کیس کا کیا فیصلہ آ رہا ہے
حکومت سے پوچھے بغیر عمران خان کو ملک سے باہر جانیکی پیشکش کی گئی ، صاحبزادہ حامد رضا
خواہش کے باوجود حکومت بانی پی ٹی آئی کو بنی گالہ یا زمان پارک منتقلی کی پیشکش نہیں کر سکی
سنی اتحاد کونسل نے 26 ویں آئینی ترمیم کیخلاف سپریم کورٹ میں درخواست دائر کر دی
26ویں آئینی ترمیم غیر آئینی، غیر قانونی اور ناقابل قبول عمل ہے، درخواست میں موقف
صاحبزادہ حامد رضا پی ٹی آئی کی سیاسی اور کور کمیٹی سے مستعفی
بانی پی ٹی آئی سے ملاقات میں قومی اسمبلی سے بھی استعفیٰ پیش کریں گے ، ذرائع
ہم سے غیر آئینی کام کیوں کروانا چاہتے ہیں؟ سنی اتحاد کونسل کے خلاف درخواست خارج
امیدواران کی مرضی ہے سیاسی جماعت میں شامل ہوں یا نہ ہوں، جسٹس جمال خان مندوخیل
ججز تقرری کا معاملہ، سنی اتحاد کونسل کا پارلیمانی کمیٹی میں شرکت سے انکار
سنی اتحاد نے فیصلے سے اسپیکر کے چیمبر میں ہونے والی میٹنگ میں آگاہ کیا کردیا تھا۔
کسی کے ساتھ ڈیل کریں گے نہ کسی کو ڈھیل دیں گے، اسد قیصر
پارلیمنٹ کے اندر اور باہر لانگ مارچ، احتجاجی دھرنا اور ظلم کرنے والوں کا محاسبہ بھی ہوگا،رہنما سنی اتحاد کونسل
حکومت، اپوزیشن میں عدم اتفاق، شیخ وقاص اکرم کو متوقع طور پر ملنے والی پوزیشن خطرے میں پڑ گئی
پی اے سی کی چئیرمین شپ پیپلز پارٹی کو دینے پر غور شروع
آزاد ارکان قومی اسمبلی کی سنی اتحاد کونسل میں شمولیت تسلیم،پارٹی پوزیشن جاری
الیکشن کمیشن نے قومی اسمبلی سیکریٹریٹ کو باضابطہ آگاہ کردیا