کورونا وبا کے دوران دنیا کا محفوظ ترین ملک کونسا؟

سنگاپور نیوزی لینڈ کو پیچھے چھوڑتے ہوئے کوویڈ ریزیليئنس رینکنگ میں نمبر ایک کی پوزیشن پر آ گیا ہے۔

سنگاپور کی ایک کمپنی نے سپر سانک ڈرون تیار کر لیا

 آواز کی رفتار سے تیز سفر اڑنے والے ڈرون کی قیمت ایک کروڑ ساٹھ لاکھ ڈالر تک ہے۔

منگیتر سے ملنے کی سزا، 6 ماہ قید

برطانوی شہری نے اپنی منگیتر سے ملنے کے لیے کورونا ایس او پیش کی خلاف ورزی کی تھی۔

سنگاپور: لیبارٹری میں تیار گوشت سے نگٹس بنانے کی منظوری

آئندہ سالوں میں گوشت کے حصول کے کی خاطر کسی بھی جانور کو مارنے کی ضرورت نہیں پڑے گی، امریکی کمپنی ایٹ جسٹ کا دعویٰ

سنگاپور چہرے کی تصدیق کرنے والی ٹیکنالوجی استعمال کرنے والا پہلا ملک

بائیومیٹرک نظام سنگاپور کے عوام کو سرکاری و نجی سروسز تک رسائی اور حصول کے لیے محفوظ طریقہ کار فراہم کرے گا۔

کورونا وائرس، سنگاپور میں فیس ماسک ضروری قرار

سنگاپور کی حکومت نے پہلی بار فیس ماسک نہ پہننے پر 212 ڈالرز جرمانہ عائد کرنے کا اعلان کیا ہے۔

کورونا: دنیا بھر میں ماسک کے استعمال کی اہمیت بڑھ گئی

جن مممالک میں ماسک کا استعمال کیا گیا وہاں کورونا وائرس کا پھیلاؤ کم ہوا۔

پی سی بی سری لنکن ٹیم کی میزبانی کا خواہشمند

پی سی بی اور سری لنکن کرکٹ حکام کی سنگاپور میں ملاقات ہوئی جس کے دوران یہ پیشکش کی گئی

سنگاپور: جھوٹی خبر پر 10سال قید اور لاکھوں ڈالرز جرمانے کی سزا

حکومت اس بات کی مجاز ہوگی کہ وہ خبر رساں ادارے یا ایجنسی اور افراد کی جانب سے پیش کی جانے والی اطلاعات ، رپورٹس اور یا پھر تجزیات کو ہٹا سکے گی۔

ٹرمپ اور کم جونگ کے درمیان 27 فروری کو ویتنام میں ملاقات ہوگی

دونوں سربراہان کے درمیان ہونے والی ملاقات میں شمالی کوریا کے نيوکليائی اسلحہ کی مکمل تخفيف پر بات ہو گی۔

ٹاپ اسٹوریز