کراچی کی دعا زہرہ اور شوہر بہاولنگر سے بازیاب

دونوں کو قانونی تقاضے پورے  کرنےکے بعد سندھ پولیس کے حوالے کیا جائے گا

پیپلز پارٹی کے ایم این اے جام عبدالکریم پاکستان پہنچ گئے

جام عبدالکریم ناظم جوکھیو قتل کیس کے ملزم ہیں

حکم امتناع معطل، سپریم کورٹ کا کراچی کے نالوں پر تجاوزات ختم کرنے کا حکم

سٹرک پر گھر کیسے بنے؟ یہ سب 3 سال کے اندر ہوا، 90 فیصد کراچی گرے اسٹرکچر پر ہے، چیف جسٹس

نیب نے قائم علی شاہ کے خلاف 44ایکڑاراضی کیس واپس لے لیا

قائم علی شاہ پر44ایکڑاراضی غیرقانونی طور پر الاٹ کرنے کا الزام لگایا تھا

وفاقی حکومت کو حساس ڈیٹا کو محفوظ بنانے کیلئے قانون سازی کا حکم

11 کروڑ پاکستانیوں کا حساس ڈیٹا فروخت کیا جا رہا ہے، درخواست میں مؤقف

عدالت کا کرپشن کیسز کا سامنا کرنے والے سرکاری افسروں کو  عہدوں سے ہٹانے کا حکم

سندھ ہائی کورٹ نے کرپشن کیسز کا سامنے کرنے والے افسروں کو عہدوں سے نہ ہٹانے پر چیف سیکریٹری سے وضاحت طلب کرلی

زمین الاٹمنٹ کیس: سیکریٹری بلدیات سندھ گرفتار

ملزمان نے اختیارات کا ناجائز استعمال کر کے قومی خزانے کو نقصان پہنچایا ہے، عدالت

سندھ ہائیکورٹ: اسکول فیس میں ترمیمی آرڈیننس، فیسوں کے رعایت کا نوٹیفکیشن معطل

اسکول فیس میں 20 فیصد رعایت کا نوٹیفکیشن سندھ ہائی کورٹ میں چیلنچ کیا گیا تھا۔

ڈینیئل پرل کیس: پاکستان کے اپیل کرنے کے فیصلے کا خیر مقدم کرتے ہیں، امریکہ

سندھ ہائی کورٹ میں  دو روکنی بنچ نے امریکی صحافی ڈینیل پرل کیس میں مجرمان کی جانب سے دائر  اپیلوں پر  محفوظ فیصلہ سنا یا۔

ٹاپ اسٹوریز