پرامید ہوں کہ ویکسی نیشن کا نمبر اب بڑھے گا۔
سندھ میں ابھی تک کورونا کیسز کی شرح نیچے نہیں آسکی، معاون خصوصی برائے صحت
صوبے میں اموات کی تعداد 4 ہزار 5 سو سے بڑھ گئی
کراچی میں بھی کورونا کیسز ایک لاکھ 80 ہزار سے تجاوز کر گئے
سندھ میں کورونا کیسز کی تعداد 2 لاکھ 2 ہزار 983 ہوگئی، وزیر اعلیٰ سندھ
گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران صوبے میں کورونا کے 1322کیسز رپورٹ ہوئے، وزیراعلیٰ سندھ
صوبے میں کیسز کی مجموعی تعداد ایک لاکھ 52 ہزار 72 ہوگئی، وزیراعلیٰ سندھ
چوبیس گھنٹوں میں کورونا کےباعث61افراد کا انتقال ہوا اور 6ہزارآٹھ مریض شفایاب ہوئے
کورونا سے سندھ میں اموات کی تعداد 1377 ہوگئی، وزیراعلیٰ مراد علی شاہ