سعودی عرب میں سماجی فاصلے کی پابندی دوبارہ عائد

اس فیصلے کا اطلاق کل 30 دسمبر سے ہو گا جب کہ ماسک نہ پہننے والوں کو جرمانے کی سزا ہوگی۔

سعودی عرب میں مکہ مکرمہ کے علاوہ تمام شہروں میں لاک ڈاؤن اور کرفیو ختم

بین الاقوامی پروازوں پر تاحکم ثانی پابندی برقرار رہے گی جبکہ کاروباری سرگرمیاں احتیاطی تدابیر کے مطابق جاری رہیں گی،  سعودی وزارت داخلہ

سعودی عرب: اقامے کی مدت میں بغیر فیس3ماہ کی توسیع

حکام کی طرف سے کہا گیاہے کہ چاہے وہ مملکت میں موجود ہیں یا نہیں۔ایسے تمام غیر ملکیوں کو انفرادی طور پرٹیکسٹ میسج کے ذریعے اقامے کی توسیع کےبارے میں مطلع کیا جائے گا۔

سعودی عرب کے مزید تین شہروں میں بھی کرفیو نافذ

آج صبح جمع کئے جانے والے اعدادو شمار کے مطابق سعودی عرب  میں کورونا کے مریضوں کی تعداد اٹھارہ سو سے زائد ہے۔

سعودی عرب: دہشت گرد زخمی حالت میں گرفتار

ریاض: سعودی پولیس نے فائرنگ کے تبادلے کے بعد داعش کے ایک دہشت گرد کو زخمی حالت میں گرفتار کرلیا

ٹاپ اسٹوریز