رشوت اور منصب کا ناجائز استعمال ، سعودی عرب میں 164 سرکاری ملازمین گرفتار
زیر حراست افراد کا تعلق وزارت داخلہ ، وزارت تعلیم، وزارت صحت اور وزارت بلدیات سے ہے
اقامہ اور سرحدی قوانین کی خلاف ورزی ، سعودی عرب میں مزید 19 ہزار تارکیں گرفتار
گرفتار ہونے والوں میں یمن ، ایتھوپیا اور دیگر ممالک سے ہے
مہنگی ترین لیگ کروانے کی خبریں غلط ، آئی پی ایل طرز پر ٹورنامنٹ تشکیل دینگے ، سعودی عرب
ملک میں کرکٹ کیساتھ دلچسپی بڑھ رہی ہے ، فرنچائزز کیساتھ ملکر ٹورنامنٹ پلان کرینگے ، شہزادہ سعود بن مشال
اقامہ اور سرحدی قوانین کی خلاف ورزی ، سعودی عرب میں 20 ہزار تارکین گرفتار
غیر قانونی تارکین کو سہولت فراہم کرنے پر قید اور جرمانہ ہو سکتا ہے ، وزارت داخلہ
سعودی عرب میں اپنی نوعیت کے انوکھے اور پرتعیش جزیرے سندالہ کا افتتاح
جزیرے میں عالمی معیار کے ریسٹورینٹس، ہوٹلز اور کشتی رانی کی سہولیات بھی میسر ہوں گی
منشیات اسمگلنگ ، سعودی عرب میں پاکستانی سمیت 7 افراد کے سر قلم
قتل میں ملوث 2 سعودی شہریوں کے بھی سر قلم کئے گئے‘ سعودی وزارت داخلہ
سعودی عرب کے اسکولوں میں موسیقی کی تعلیم کیلئے 9 ہزار خواتین ٹیچرز کی تربیت
پرائمری کلاسوں سے موسیقی کی تعلیم کو کورس میں شامل کیا جائے گا، پلاننگ ڈائریکٹر وزارت ثقافت نورالدباغ
بھکاریوں کو روکا نہ گیا تو پاکستانی حج و عمرہ زائرین متاثر ہوں گے، سعودی عرب انتباہ
پاکستانی بھکاری سعودی عرب میں عمرے کے ویزے پر آتے ہیں، سعودی وزارت حج
سعودی عرب میں موسلا دھار بارشوں کا الرٹ جاری
مکہ مکرمہ ریجن کے متعدد علاقے جمعے سے منگل تک موسلا دھار بارشوں کی زد میں رہیں گے، سعودی محکمہ موسمیات
سعودی عرب میں رشوت لینے کے الزام میں سابق سکیورٹی سربراہ کو 20 سال قید
غیر قانونی طور پر حاصل کردہ رقم کے علاوہ دس لاکھ ریال جرمانہ بھی ادا کرنا ہو گا