سعودی عرب کے بیشتر علاقوں میں پیر تک گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی

مکہ مکرمہ میں گرد آلود طوفان کے ساتھ ہلکی سے درمیانے درجے کی بارش کا امکان ہے، قومی مرکز موسمیات

سعودی عرب میں عیدالفطر کے موقع پر 6 چھٹیاں ہوں گی

عید کی سرکاری چھٹی 30 مارچ بروز اتوار سے شروع ہو گی۔

سعودی عرب کے تبوک ریجن میں موسلادھار بارش، سردی میں اضافہ

منگل تک موسم غیر یقینی رہے گا اور مختلف شہروں میں کہیں ہلکی اور کہیں تیز بارش کا امکان ہے

سعودی عرب کے مختلف علاقوں میں پیر تک بارشوں کی پیشگوئی

شہریوں کو بارش کا پانی جمع ہونے والی جگہوں اور وادیوں سے دور رہنے کا مشورہ

سعودی عرب میں شدید سردی کی نئی لہر داخل، شمالی علاقوں میں برفباری کا امکان

مملکت کے وسطی علاقوں میں 0 سے 4 ڈگری سینٹی گریڈ تک رہنے کا امکان ہے، سعودی محکمہ موسمیات

رمضان میں عمرہ کے خواہشمند زائرین کیلئے گردن توڑ بخار کی ویکسین لگوانے کی ہدایت

اقدام متعدی بیماریوں کا پھیلائو محدود کرنیکی کوششوں کے تحت کیا جا رہا ہے ، سعودی وزارت صحت

کراچی ، 4 خواتین کو عمرے کی آڑ میں سعودی عرب اسمگل کرنیکی کوشش ناکام

خواتین کو سعودیہ بھجوانے میں پنجاب پولیس کی سابقہ ملازمہ ملوث ہے ، امیگریشن حکام

یوکرین میں امن کیلئے ٹرمپ، پیوٹن ملاقات کی میزبانی پر تیاری ہیں، سعودی عرب

سعودی ولی عہد محمدبن سلمان کی قیادت میں یوکرین میں امن بحال ہوگا، ترجمان سعودی حکومت

سعودیہ کی پاکستان سمیت 14 ممالک کیلئے نئی ویزا پالیسی ، ایک سالہ ملٹی پل انٹری سہولت ختم

اقدام طویل المدتی ویزا کا استعمال کرتے ہوئے غیر قانونی حج ادا کرنیوالوں کو روکنے کیلئے اٹھایا ، سعودی حکام

سعودی عرب ، قطر سمیت 10 ممالک سے مزید سیکڑوں پاکستانی بیدخل ، 15 کراچی ایئرپورٹ پر گرفتار

بیدخل ہونے والوں پر غیر قانونی قیام ، منشیات ، چوری اور دیگر الزامات تھے ، امیگریشن ذرائع

ٹاپ اسٹوریز