فیصلہ ہجوم سے بچنے اور بچوں کی حفاظت کیلئے کیا ، سعودی وزارت حج و عمرہ
منیٰ میں 50 ہزار مربع میٹر کا علاقہ سایہ دار بنانے کے علاوہ جبل الرحمہ میں شیڈز اور پنکھے نصب ہونگے
ویکسینیشن کے بغیر حج کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی ، سعودی وزارت حج و عمرہ
رمضان میں مختلف ممالک سے تعلق رکھنے والے گداگر مکہ پہنچ جاتے ہیں، ڈائریکٹر ادارہ امن عامہ
17 ارب 61 کروڑ ڈالر کے سالانہ ہدف کی نسبت 5 ماہ میں 24 فیصد فنڈز ملے۔
اینٹی نارکوٹکس فورس نے ائیرپورٹس پر وارننگ کے پوسٹرز لگوا دیئے۔
سعودی حکومت نے محرم کی شرط ختم کردی
5 سال سے بڑی عمر کے بچوں کیلئے خصوصی اجازت نامہ حاصل کرنا ہوگا
سعودی عرب کے سیاحتی ویزے سمیت ہر قسم کے ویزوں کے حاملین کو عمرے کی اجازت ہو گی۔
اس بار غلافہ کعبہ یکم محرم الحرام کو تبدیل کیاجائےگا، سعودی شاہی فرمان
یہ سہولت خودکار طریقے سے غیرملکیوں کو فراہم کردی جائے گی۔
مکمل ویکسی نیٹڈ افراد حرمین شریفین میں داخل ہو سکتے ہیں۔
سعودی حکومت کے ہائی جیکرز سے رابطوں کا کوئی ثبوت نہیں ملا، مسودہ
مکہ مکرمہ اور مدینہ کے درمیان ریلوے سروس 31 مارچ سے چلے گی، جس کے لیے ٹکٹس کی بکنگ دوبارہ سے شروع کردی گئیں۔
پاکستانی عازمین حج کو 300 ریال ویزہ فیس، 110 ریال انشورنس کی مد میں ادا کرنا ہوں گے، ذرائع وزارت مذہبی امور














