سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری
گریڈ ایک سے گریڈ 22 تک کے ملازمین کو 30 جون 2022 کی بنیادی تنخواہ پر 30 فیصد ڈسپیریٹی الاؤنس دینے کی بھی منظوری
سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 10 فیصد اضافے کی منظوری
مالی سال 2025,26 کیلئے ٹیکس وصولی کا ہدف 14 ہزار 130 ارب مقررکئے جانے کا امکان
وفاقی حکومت کا تنخواہیں اور پنشن 27 مارچ کو دینے کا فیصلہ
تنخواہوں اور پنشن کی ادائیگی سے متعلق کنٹرولر جنرل اکاوٴنٹس کو مراسلہ جاری
سندھ: سرکاری ملازمین کو ایڈوانس تنخواہیں جاری کرنے کا فیصلہ
ایڈوانس تنخواہیں21 مارچ کو ادا کی جائیں گی۔
نگران دور میں بھرتی سرکاری ملازمین فارغ کرنے کا فیصلہ
ملازمین ہٹانے کیلئے خیبرپختونخوا ملازمین سروسز 2025 کے نام سے بل تیار
وزیراعظم نے سرکاری ملازمین کے الاؤنسز پر نظرثانی کیلئے کمیٹی تشکیل دے دی
وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب 8 رکنی خصوصی کمیٹی کے سربراہ ہوں گے، نوٹیفکیشن جاری
خیبرپختونخوا حکومت نے سرکاری ملازمین کو دفتری اوقات بارے وارننگ جاری کر دی
اوقات کار کی پابندی نہ کرنے پر تنخواہوں میں کٹوتی اور تبادلہ کیا جائے گا، اعلامیہ
پنجاب: سرکاری ملازمین کی پنشن میں سالانہ اضافہ ختم
پنشن میں اضافے پر بندش کا آغاز آج سے ریٹائر ہونے والے سرکاری ملازمین پر ہو گیا۔
سرکاری ملازمین کے بچوں سے متعلق پالیسی، پیکج اور کوٹہ غیر آئینی قرار
عدالت نے سرکاری ملازمین کے بچوں کے کوٹہ سے متعلق کیس کا تحریری فیصلہ جاری کر دیا
لوئر دیر، تنخواہوں میں کٹوتی، پنشن اصلاحات اور ٹیکسز کیخلاف سرکاری ملازمین کا احتجاج
مطالبات تسلیم نہ ہوئے تو اکتوبر میں پشاور میں صوبائی اسمبلی کے سامنے احتجاج کیا جائے گا،مظاہرین کی دھمکی