ڈالر میں سرمایہ کاری کرنے والے پاکستانیوں کو ٹیکس رعایت دینے کا فیصلہ

نئے بجٹ میں اوورسیز پاکستانیوں کی طرف سے پاکستان میں مکان، فلیٹ یا کمرشل پراپرٹی کی خریداری پر ٹیکس مراعات ملیں گی۔

امریکی کمپنی کی پاکستان میں سرمایہ کاری کی پیشکش

غیرملکی کمپنی نے پنک ہمالین سالٹ کے ذخائر نکالنے اور ایکسپورٹ کی مد میں 200 ملین ڈالر سرمایہ کاری کی پیشکش کی۔

نیٹ فلکس کا ڈھائی ارب ڈالرز کی سرمایہ کاری کا اعلان

کمپنی کے شریک چیف ایگزیکٹو ٹیڈ سارینڈوس نے واشنگٹن میں جنوبی کوریا کے صدر یون سک یول سے ملاقات کی۔

متحدہ عرب امارات پاکستان میں سرمایہ کاری کرنے کو تیار

یو اے ای کو پاکستان کے 5 سرکاری اداروں کے شیئرز خریدنے کی بھی پیشکش

سعودی عرب کا پاکستان میں بڑی سرمایہ کاری کا اعلان

سعودی شہزادے فہد بن منصور السعود نے سعودیہ پاکستان ٹیک ہاؤس کو اسلام آباد میں قائم کرنے کا اعلان کر دیا

پاکستان میں سب سے زیادہ سرمایہ کاری کی، امریکہ

پاک امریکہ مضبوط تجارتی واقتصادی تعلقات وقت کی ضرورت ہیں، ترجمان امریکی محکمہ خارجہ

شوکت خانم فنڈز سےہاوسنگ اسکیم میں سرمایہ کاری، سوشل میڈیا پر ہنگامہ برپا

تین ملین ڈالرز واپس جمع کرا دیئے گئے تھے تو معاملہ ختم ہوگیا تھا۔

سعودیہ عرب کا پاکستان کے 5 ارب ڈالر کے ڈیپازٹ بڑھانے پر غور، سرمایہ کاری کا بھی وعدہ

پاکستان میں  سرمایہ کاری دس ارب ڈالر تک  بڑھانے کے لیے لائحہ عمل تیار کرنے کی ہدایت  

شاہ سلمان کی پاکستان میں ایک ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کی ہدایت

شاہ سلمان کی جانب سے یہ ہدایات وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری اور اور سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان کے درمیان ٹیلی فون پر گفتگو کے بعد جاری کی گئی

متحدہ عرب امارات کا پاکستان میں 1 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کا اعلان

متحدہ عرب امارات پاکستان میں گیس، توانائی سمیت مختلف اقتصادی شعبہ جات میں بھاری سرمایہ کاری کرے گا۔

ٹاپ اسٹوریز