جہلم: چلتی گاڑی میں ڈرائیور اور کنڈیکٹر کی کم عمر لڑکی سے زیادتی

ابتدائی میڈیکل رپورٹ میں زیادتی ثابت ہوگئی ہے،متاثرہ لڑکی کے جسم پر تشدد اور ناخنوں کے نشانات موجود ہیں۔

فیصل آباد: حوا کی ایک اور کمسن بیٹی زیادتی کا نشانہ بن گئی

رکشہ ڈرائیور راشد نے آٹھ سالہ کمسن بچی کو اس وقت زیادتی کا نشانہ بنایا جب وہ ٹیوشن پڑھ کر اپنے گھر واپس آرہی تھی۔

بچی سے جنسی زیادتی کے بعد قتل کرنے والا ملزم مقتولہ کا سگا چچا نکلا

سات سالہ بچی دعا ملاح کو جنسی زیادتی کے بعد قتل کرنے والے ملزم ارشاد ملاح کی ڈی این اے رپورٹ آگئی

لڑکی سے زیادتی کے الزام میں جج کیخلاف مقدمہ درج

جج نے کہا پسند کی شادی کیلئے لڑکے کے پاس جانا ہے تو جو کہوں وہ کرنا پڑے گا، لڑکی

لاہور: سات سالہ انعم کو چھ دن تک بھوکا و پیاسا رکھ کر زیادتی کا نشانہ بنایا گیا

درندہ صفت ملزم نعیم نے مکروہ عزائم کی تکمیل کے لیے ایک ویران حویلی کو اپنا مسکن بنایا تھا۔

مانسہرہ بچہ زیادتی کیس: ملزم شمس الدین کا جسمانی ریمانڈ منظور

ملزم کو تین دن تک پناہ دینے والوں کو بھی شامل تفتیش کیا جا سکتا ہے، انچارج پراسیکیوٹر

مدرسے میں زیادتی کا نشانہ بننے والے بچے کیلئے مدد آن پہنچی

ڈی آئی جی نے بچے کے والد کو یقین دہانی کرائی کہ مرکزی ملزم کو جلد گرفتار کرکے عبرت کا نشان بنایا جائے گا۔

سال 2019 میں بھی کم عمر بچے ،بچیاں درندوں کے نشانے پر رہے

پنجاب بھر میں رواں سال دس سال سے کم عمر بچوں اور بچیوں سے زیادتی کے 1,333 مقدمات درج ہوئے

بچوں سے زیادتی، لاہور پہلے نمبر پر

2019 کے پہلے دس ماہ میں ضلع لاہور بچوں سے زیادتی کے کل 1219 کیسز رپورٹ ہوئے

قصور کے بعد ملتان: 14 سالہ کم عمر بچہ زیادتی کے بعد قتل

نہر نو بہار سے ملنے والی برہنہ نعش کی شناخت ارسلان کے نام سے کی گئی ہے جو یکم اکتوبر کو شہر سے اغوا ہوا تھا۔

چونیاں میں بچوں کو زیادتی کے بعد قتل کرنے والا ملزم گرفتار

وزیر اعلیٰ پنجاب نے کہا کہ ملزم اس سے قبل بھی 5 سالہ بچے سے بدفعلی کا جرم ثابت ہونے پر ڈیڑھ سال کی سزا کاٹ چکا ہے۔

قصور میں مزید دو بچے لاپتہ

‘بچوں کی تلاش کے لیے بھرپور کوشش کر رہے ہیں۔’

قصور: ‘بچے رضا مندی سے اغوا کار کے ساتھ گئے’

پولیس کے دو افسران کی خدمات وفاق کے سپرد

ن لیگی ایم پی اے پر طالبہ کیساتھ زیادتی کا الزام

عطاالرحمان نے غیر اخلاقی ویڈیو بناکر 11 ماہ تک مسلسل زیادتی کا نشانہ بنایا، طالبہ

راولپنڈی: کم سن بچیوں سے زیادتی کرنے والا ملزم گرفتار

ملزم نے ایک ماہ کے دوران 8 سے 12 سال کی بچیوں کو مبینہ زیادتی کا نشانہ بنایا۔

اسلام آباد: چار سالہ بچی سے اغوا کے بعد زیادتی

بچی بارش میں نہانے کے لیے دروازے سے باہر نکلی تھی اور کافی دیر واپس نہیں آئی، والدین

لاہور:بچوں کو نشانہ بنانے والاگروہ سرگرم،متاثرین نے چپ سادھ لی

ایس پی سٹی منصور قمر نے یہ افسوسناک انکشاف کیا کہ ملزمان کی گرفتاری کے بعد متاثرہ خاندان کی صلح ہوگئی تو چاروں ملزمان ضمانت پر رہا ہوگئے ہیں۔

پنجاب: پانچ ماہ میں 503 بچوں و بچیوں سے ’ بچپن‘ چھن گیا

صوبہ پنجاب میں سب سے زیادہ 76 بچوں سے ان کی ’ معصومیت‘ لاہور میں چھینی گئی۔

پولیس اہلکاروں پر زیادتی کا الزام، لڑکی بیان سے کیوں مکر گئی؟

پولیس اہلکاروں پر مبینہ زیادتی کا الزام لگانے والی لڑکی عدالت میں اپنے بیان سے مکر گئی ہے

سندھ: چوتھی جماعت کی طالبہ سے زیادتی پر اے آئی جی کا نوٹس

ابتدائی رپورٹ کے مطابق چوتھی جماعت کی طالبہ کو گھر سے اسکول بلا کر پرنسپل آفس میں اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنایا گیا تھا

ٹاپ اسٹوریز

WhatsApp