پہلا ٹی ٹوئنٹی، پاکستان نے زمبابوے کو 6 وکٹوں سے شکست دے دی

پاکستان نے زمبابوے کی جانب سے دیا گیا 157 رنز کا ہدف 18 ویں اوور میں چار وکٹوں کے نقصان پر حاصل کر لیا۔

زمبابوے نے تیسرے ون ڈے میں پاکستان کو شکست دے دی

پاکستان نے تین میچوں پر مشتمل ون ڈے سیریز دو ایک سے جیت لی ہے۔

زمبابوے کیخلاف تیسرا ون ڈے: قومی اسکواڈ میں تبدیلیاں

ظفر گوہر، عبداللہ شفیق اور محمد حسنین 15 رکنی اسکواڈ میں شامل ہوئے ہیں۔

حیدر علی جیسے تیز کھیلنے والے مزید بلے باز چاہئیں، وقار یونس

پاکستان کومزید دو تین آل راوَنڈرز مل جائیں تو مزید بہتری آجائے گی، پاکستان کرکٹ ٹیم کے باؤلنگ کوچ کی ویڈیو لنک پریس کانفرنس

زمبابوے کیخلاف دوسرا ون ڈے، شاداب اور حارث سہیل کی شرکت مشکوک

دوسرے ون ڈے میں حارث سہیل کی جگہ حیدر علی کو ڈبیو کرائے جانے کا امکان ہے۔

پہلا ون ڈے: شاہین کی پانچ وکٹیں، پاکستان 26 رنز سے فتح یاب

زمبابوے کی ٹیم 282 رنز ہدف کے تعاقب میں 255 رنز بنا سکی

پاکستان نے زمبابوے کیخلاف پہلے میچ کیلئے اسکواڈ کا اعلان کردیا

شاداب خان کی انجری کے باعث عثمان قادر کواسکواڈ میں شامل کرلیا گیا ہے

پاکستان اور زمبابوے کے مابین سیریز کیلئے کمنٹری پینل کا اعلان

کمنٹری پینل میں سابق کپتان وسیم اکرم،انگلش کمنٹیٹر ایلکن ولکنز، بازید خان، رمیز راجہ ، ٹینو موائیو اور عروج ممتاز شامل ہیں۔

پی سی بی نے زمبابوے سیریز کا نیا شیڈول جاری کر دیا

پاکستان اور زمبابوے کے مابین 3 ون ڈے میچز30 اکتوبر، یکم اور 3 نومبر کو راولپنڈی میں کھیلےجائیں گے۔

پشاور چڑیا گھر کے لئے منگوائے گئے دو ہاتھی زمبابوے میں پھنس جانے کا انکشاف

ٹھیکیدار محمد حنیف کا کہناہے کہ وفاقی حکومت کی وزارت ماحولیات نے اگر این او سی جاری نہ کو تو انکے ساڑھے 6کروڑ روپے بھی ڈوب جائیں گے۔

ٹاپ اسٹوریز