سابق وزیردفاع کو 29 دسمبر 2020 کو گرفتار کیا گیا اور تاحال تحقیقات جاری ہیں
آئین میں اختلاف رائے پر کوئی نااہلی نہیں ہوتی،جسٹس اعجاز الاحسن
چیف جسٹس چاہیں تو نظرثانی درخواستوں پر لارجر بینچ بھی بنا سکتے ہیں، فیصلہ
نیب عرصے سے جھوٹے الزامات پر ٹرائل کررہا تھا، عدالت میں دفاع کروں گا: ڈپٹی چیئرمین سینیٹ
ان پر اپنے بیٹے اور بھتیجے کو غیر قانونی طور پر بھرتی کرنے کا الزام ہے
سینیٹ انتخابات آ ئین کے تحت نہیں کرائے جاتے ہیں، صدارتی ریفرنس
سابق صدر نے عدالت کے سامنے صحت جرم سے انکار کر دیا
افسران پر غیر ملکی باشندے کے ساتھ مل کر قومی خزانے کو20 ارب سے زائد کا نقصان پہنچانے کا الزام ہے
عدالت نے حکم دیا کہ نیب آئندہ سماعت تک ضمنی ریفرنس دائر کرے۔
نوازشریف، مریم نواز اور کیپٹن ریٹائرڈ صفدر نے ایون فیلڈریفرنس میں سزا کے خلاف اپیل دائر کر رکھی تھی
عمران خان کسی قیمت پر بھی رول آف لا کو نیچا دکھانے کی اجازت نہیں دیں گے، وزیراعظم کے مشیر کی ’ایجنڈا پاکستان‘ میں گفتگو
سماعت26 اگست کو ہونی تھی اور مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما احسن اقبال غلطی سے25 اگست کو ہی عدالت پہنچ گئے
نیب نے ریفرنس میں شاہد خاقان عباسی کے بیٹے سمیت 5نئے ملزمان کو نامزد کیا ہے
نیب ذرائع کے مطابق وزیر اعلیٰ سندھ کے خلاف ریفرنس سندھ روشن کیس میں دائر کیا جائے گا۔
میں 2000سے نیب کا گاہک ہوں اور اب انہوں نے ٹیکس کے بارے میں پوچھا جو میں چاہتا تھا کہ نیب پوچھے، سابق وزیراعظم













