روس پاکستان کی گیس کی ضروریات پوری کرنے پر راضی ہے، مریم اورنگزیب

میاں شہباز شریف کی ولادی میر پیوٹن کے ساتھ ہونے والی ملاقات میں بین الحکومتی کمیشن (آئی جی سی) کا اگلا اجلاس جلد اسلام آباد میں بلانے پر اتفاق کیا گیا، وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات

پاکستان کو پائپ لائن کے ذریعے گیس کی فراہمی ممکن ہے، روسی صدر کی وزیر اعظم کو یقین دہانی

روس سے پاکستان تک گیس پائپ لائن کا بنیادی انفرا اسٹرکچر پہلے سے ہی موجود ہے، ولادی میر پیوٹن کی میاں شہباز شریف سے سمر قند میں ملاقات

افغانستان کا روس سے سستا پیٹرول خریدنے کا فیصلہ

گندم اور گیس کی خریدری کے لیے بھی معاہدوں کو حتمی شکل دے رہے ہیں، ترجمان وزارت تجارت

امریکہ کی ترکیہ کو روس سے تعلقات رکھنے پر پابندی کی دھمکی

ترکیہ کی کاروباری شخصیات نے امریکی وزارت خزانہ کی جانب سے رابطہ کرنے کی تصدیق کر دی۔

دہائیوں کے بعد جوہری تصادم کا خطرہ واپس آ گیا، انتونیو گوتریس

اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کا یوکرین میں نیوکلیئر پلانٹ کے معائنے کی اجازت دینے کا مطالبہ

روس اور ترکی کے صدرو کی شام میں دہشتگردی کیخلاف مشترکہ جنگ کے عزم کا اعادہ

دونوں رہنماؤں نے موجودہ علاقائی اورعالمی چیلنجز کے باوجود باہمی تعلقات کو مزید فروغ دینے کے عزم کا اعادہ کیا۔

روسی ہائپر سونک لیبارٹری کے سربراہ غداری کے شبہ میں گرفتار

آندرے شپلیوک نووسیبرسک انسٹی ٹیوٹ آف تھیوریٹیکل اینڈ اپلائیڈ میکینکس میں ہائپرسونک لیبارٹری کے سربراہ ہیں۔

روس نے جنگی قیدیوں کی ہلاکت کے الزام پر اقوام متحدہ کو تحقیقات کی دعوت دےدی

صوبہ ڈونیٹسک کی جیل پر میزائل حملے  کے بعد روس اور یوکرین ایک دوسرے پر قیدیوں کی ہلاکتوں کے الزام عائد کر رہے ہیں ۔

روس اور یوکرین کے درمیان خوراک کی برآمدات کا معاہدہ طے

روس کی طرف سے جنگ مسلط کرنے کے باعث یوکرین کو اناج کی برآمدات میں گزشتہ 5 مہینوں سے رکاوٹوں کا سامنا تھا۔

تیل کی قیمت عالمی مارکیٹ میں 380 ڈالر فی بیرل تک پہنچ سکتی ہے،ماہرین

روس کی جانب سے خام تیل کی پیداوار میں ممکنہ کمی دنیا کے لیے تباہ کن ثابت ہوسکتی ہے

ٹاپ اسٹوریز