راولپنڈی ٹیسٹ: دوسرے روز کا اختتام، جنوبی افریقہ مشکلات کا شکار

پنڈی اسٹیڈیم میں کھیلے جانے والے میچ میں پاکستان کو جنوبی افریقہ پر 166 رنز کی برتری حاصل ہے۔

راولپنڈی کے کراؤڈ کو کافی یاد کروں گا، بابراعظم

راولپنڈی کراؤڈ جس جوش کے ساتھ نام لیتے ہیں اس سے اعتماد میں اضافہ ہوتا ہے، کپتان قومی ٹیم

بنگلہ دیش کا ڈے اینڈ نائٹ ٹیسٹ میچ کھیلنے میں عدم دلچسپی کا اظہار

ڈے اینڈ نائٹ ٹیسٹ میچ کھیلنے کی تیاری نہیں کی جس کی وجہ سے ٹیم انتظامیہ نے معذرت کر لی ہے۔

راولپنڈی ٹیسٹ، پاکستان کی بنگلہ دیش کو اننگز اور 44 رنز سے شکست

کھیل کے آخری روز پاکستانی گیند بازوں نے چار وکٹیں حاصل کرکے اپنی ٹیم کو 0-1 کی سبقت دلادی

نسیم شاہ کی ہیٹ ٹرک، بنگلہ دیش کو اننگز شکست کا سامنا

16 سالہ گیند باز ٹیسٹ کرکٹ میں ہیٹ ٹرک کرنے والے کم عمر ترین گیند باز بن گئے، مہمان ٹیم کو مزید 86 رنز کا خسارہ باقی

بنگلہ دیش کی ٹیم کو ہرانے کے لیے پرعزم ہیں، اظہر علی

پاکستان کا نیا باولنگ اٹیک زبردست ہے،امید ہے یہ اٹیک ہمیں ٹیسٹ میچ جتائےگا۔

راولپنڈی ٹیسٹ: کھیل میں چوتھے روز بھی بارش سے رخنہ

میچ کے چوتھے روز بھی راولپنڈی میں بارش کا سلسلہ جاری ہے۔

ٹاپ اسٹوریز