دنیا نے پاکستان کا مؤقف تسلیم کر لیا

اقوام متحدہ نے بھارتی حمایت سے دہشت گرد تنظیموں کے نئے اتحاد کے بارے میں پاکستان کے مؤقف کی توثیق کر دی۔

کورونا وائرس: دنیا بھر میں 23 لاکھ 9 ہزار سے زائد اموات

دنیا میں کورونا کے 7 کروڑ 75 لاکھ 35 ہزار سے زائد مریض صحتیاب ہوچکے ہیں۔

کورونا وائرس: دنیا میں 10 کروڑ 39 لاکھ سے زائد افراد متاثر

دنیا میں کورونا کے 7 کروڑ 57 لاکھ 30 ہزار سے زائد مریض صحتیاب ہوچکے ہیں۔

دنیا بھر میں کورونا سے 21 لاکھ 51 ہزار سے زائد اموات

عالمی وبا قرار دیے جانے والے کورونا وائرس نے دس  کروڑ افراد کو اپنا نشانہ 435 دنوں میں بنایا۔

کورونا وائرس: دنیا میں 20لاکھ سے زائد اموات

بھارت کورونا سے مرنے والوں کی تعداد ایک لاکھ 51 ہزار954 ہوگئی ہے

کورونا وائرس: دنیا میں اموات کی تعداد19لاکھ40ہزار سے بڑھ گئی

کورونا کے 6 کروڑ48 لاکھ13 ہزار سے زائد مریض صحتیاب ہوچکے اور 2 کروڑ39 لاکھ 34 ہزار سے زائد زیر علاج ہیں

کورونا وائرس: دنیا میں19 لاکھ سے زائد افراد ہلاک

امریکہ میں کورونا کی صورتحال سب سے خوفناک ہے جہاں 3 لاکھ 74 ہزار 124 اموات ہو چکی ہیں

یکم جنوری کو سب سے زیادہ بچوں کی پیدائش والے ممالک میں پاکستان شامل

نئے سال کے دوران دنیا بھر میں 14 کروڑ کے لگ بھگ بچے پیدا ہوں گے، یونیسیف

کورونا وائرس: دنیا میں8کروڑ 43 لاکھ سے زائد افراد متاثر

بھارت کورونا کیسز کے اعتبار سے دنیا میں دوسرے نمبر پر ہے جہاں اموات کی تعداد ایک لاکھ 49 ہزار 218 ہے

دنیا بھر میں کورونا سے 17 لاکھ 99 ہزار اموات

امریکہ میں کورونا کی صورتحال سب سے خوفناک ہے جہاں 3 لاکھ 46 ہزار 579 اموات ہو چکی ہیں

ٹاپ اسٹوریز