پی آئی اے: نجف کے لیے چار خصوصی پروازیں اڑانیں بھریں گی

کراچی اور لاہور سے خصوصی پروازیں 15 سے 17 اکتوبر 2020 کے درمیان چلائی جائیں گی۔

پی آئی اے نے عراق کیلئے خصوصی پروازوں کا اعلان کر دیا

خصوصی پروازیں 27 ستمبر سے 5 اکتوبر تک چلائی جائیں گی۔

کورونا: بیرون ملک جاں بحق ہونے والوں کی میتیں لانے کی اجازت مل گئی

وفاقی حکومت کی ہدایت پر سول ایوی ایشن اتھارٹی نے نوٹیفکیشن جاری کردیا

وزیراعظم عمران خان سے پاکستان اور برطانیہ کے درمیان خصوصی پروازیں چلوانے کا مطالبہ

برطانیہ سے لاشوں کو منتقل کرنے اور فوتگی پر پاکستان آنے والوں کو مشکلات کا سامنا ہے، برطانوی رکن پارلیمنٹ افضل خان

پی آئی اے آج 3 خصوصی پروازیں چلائے گی

ترجمان کے مطابق وطن واپس پہنچنے والے مسافروں کے کورونا کے نمونے لے کر انہیں قرنطینہ منتقل کیا جائے گا۔

فلائی دبئی کو پاکستان کیلئے خصوصی پرواز چلانےکی اجازت مل گئی

خصوصی پروازکےذریعے دبئی میں پھنسے180 پاکستانیوں کوفیصل آباد لایا جائے گا

پاکستان سے امر یکی شہریوں کی وطن واپسی کا سلسلہ جاری

پرواز ایم ایس 3081 کے ذریعے 270 سے زائد امریکی شہری وطن روانہ ہوئے

سیاحت کے فروغ کے لیے پی آئی اے نے شاندار اعلان کر دیا

ترجمان پی آئی اے کے مطابق قومی ائر لائن شندور میلے کے لیے خصوصی پرواز چلا رہی ہے۔

ٹاپ اسٹوریز