موسم خشک اور سرد رہنے کا امکان

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک اور سرد رہنے کا امکان ہے۔

ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہے گا

گزشتہ روز شمالی علاقہ جات میں موسم سرد رہا جبکہ چترال 05 اور کالام میں 01 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی ۔

ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہے گا

گلگت بلتستان اور کشمیر میں چند مقامات پر گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔

ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

ملک کے اکثر علاقوں میں موسم خشک جبکہ شمالی علاقہ جات میں موسم سرد اور خشک رہنے کا امکان ہے۔

آج موسم گرم اور خشک رہے گا

گزشتہ روز راولپنڈی ، سرگودھا  ڈویژن اور کشمیر میں چند مقامات پر بارش ہوئی۔

اشیائے خورونوش پر ٹیکسوں کا نفاذ: اسد عمر، رزاق داؤد آمنے سامنے

رزاق داؤد نے اشیائے خورد و نوش (فوڈ آئیٹمز) پر ٹیکس لگانے کی حمایت جب کہ اسد عمر نے مخالفت کردی۔

ملک کے مختلف علاقوں میں آج بارش کا امکان

سندھ سمیت ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا۔

ملک بھر میں آج موسم گرم اور خشک رہے گا

محکمہ موسمیات کے مطابق پیر کو ملک بھر میں موسم گرچ اور خشک رہے گا۔

ملک بھر میں آج موسم گرم اور خشک رہے گا

کراچی میں سمندری ہوائیں بحال ہونے سے ہیٹ ویو کے اثرات ختم ہو گئے۔

ملک بھر میں موسم آج بھی گرم اور خشک رہے گا

محکمہ موسمیات کے مطابق جڑواں شہروں اور گوجرانوالہ میں ہفتہ کی رات آندھی اور تیز ہوائیں چلنے کا امکان ہے۔

ٹاپ اسٹوریز