صوبائی وزرا ناصرحسین شاہ، سردار شاہ، اویس قادرشاہ اور مشیر بیرسٹر مرتضیٰ وہاب پر مشتمل کمیٹی کے کنوینر سعید غنی ہوں گے۔
صوبائی محکمہ صحت کی جانب سے باقاعدہ مراسلہ متعلقہ اسپتالوں کو بھیج دیا گیا ہے۔
سندھ کا بیٹا ہوں، صوبائی حکومت کے مؤقف کی حمایت کرتا ہوں: پاکستان تحریک انصاف کے رکن اسمبلی
شہریار شر کا مؤقف
کراچی میں پی ٹی آئی کا راج ہے، پی ٹی آئی کے رہنما کا جلسے سے خطاب
بنڈل آئی لینڈ سے متعلق وفاق نےکوئی غیر آئینی اقدام نہیں کیا،علی زیدی
کراچی میں گیس کا بحران ہے اور شہر کو اس کے حصے کا پانی بھی نہیں مل رہا ہے، ترجمان حکومت سندھ
چیف سیکریٹری سندھ کاکہنا ہے کہ کورونا کے مریضوں کے لیے اسپتالوں میں جگہ موجود ہے۔
ڈی جی ایس بی سی اے نے ذمہ داروں کے خلاف قانونی چارہ جوئی کا حکم دے دیا
حکومت سندھ 12 سالوں میں ڈیڑھ لاکھ نوکریاں جعلی ڈومیسائل بنا کر کھا گئی ہے، ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما کی پروگرام ’بڑی بات‘ میں بات چیت
وفاقی حکومت کی جانب سے اس ضمن میں نوٹی فکیشن جاری کردیا گیا۔
آصف زرداری اور صوبائی وزیر صحت کے وی آئی پی ضلع کی حالت دیکھ کر رونا آ رہا ہے، رہنما پی ٹی آئی
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما پیشی کے بعد شیربن جاتےہیں، وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات
بقایاجات کی عدم ادائیگی کی صورت میں کے الیکٹرک بجلی منقطع کرنے کا حق رکھتا ہے، ترجمان کے الیکٹرک
صوبائی حکومت کی جانب سے اس سلسلے میں باقاعدہ نوٹی فکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔
حکومت سندھ نے ضیا الرحمان کی خدمات واپس کرنے کا نوٹی فکیشن بھی جاری کردیا ہے۔













