مسلمان حج پر آنے کیلئے فی الحال موجود حالات کے بہتر ہونے کا انتظار کریں اور جب تک حالات کے مطابق فیصلہ نہ ہوجائے تب تک تیاریاں شروع نہ کریں، وزیرحج
سرکاری عازمین حج اپنے بینکوں میں میڈیکل فارم 10 اپریل تک جمع کراسکتے ہیں، ترجمان
دونوں ملکوں کے درمیان ہونے والے حج معاہدہ 2020 پر عملدرآمد نہ کیا جائے، مراسلہ
عازمین حج کی صحت کی حفاظت کے پیش نظر فیصلہ کیا گیا ہے، اس سلسلے میں تمام حاجی کیمپوں کو ٓاگاہ کر دیا گیا ہے، پیر نور الحق قادری
وفاقی وزیر برائے مذہبی امور کا کہنا ہے کہ سرکاری حج اسکیم کے تحت اس سال ایک لاکھ 79 ہزار 210 کا کوٹہ موجود ہے
شہری چھ مارچ تک درخواستیں بینکوں میں جمع کرا سکیں گے جس کے لیے خصوصی کاؤنٹرز بھی قائم کردیے گئے ہیں
وزارت مذہبی امور کی جانب سے جاری سرکلر کے مطابق حج درخواست فارم 25 فروری سے 6 مارچ تک وصول و جمع کروائے جاسکتے ہیں
وزیراعظم کی خواہش ہے کہ ملائیشیا کی طرز کا حج فنڈ قائم کیا جائے، پیر نورالحق قادری کا خطاب
وفاقی وزیر مذہبی امور نے کہا کہ حج کے عمل کو آسان بنانے کے لیے وزیر اعظم عمران خان نے ہدایات جاری کی ہیں۔
رواں سال سرکاری حج کے کم از کم نرخ ساڑھے پانچ لاکھ روپے ہوں گے، ذرائع
پاکستانی عازمین حج کو 300 ریال ویزہ فیس، 110 ریال انشورنس کی مد میں ادا کرنا ہوں گے، ذرائع وزارت مذہبی امور
فولڈنگ چھتری نصب کرنے کا مقصد حاجیوں اور عمرہ زائرین کو دھوپ اور گرمی سے بچانا ہے، سعودی حکام
روزی گیبریل نے آئندہ برس حج یا عمرہ کرنے کا اعلان بھی کیا
کوئی حاجی کبھی بھی حج کو کوئی تفریح سفر نہ سمجھے یہ اللہ کی رضا کیلیےاپنی خواہشات کو مٹانے کا عمل ہے۔
خواتین کو فی الحال مرد محرم کے ساتھ عمرہ و حج کرنے کی اجازت ہے۔









