غیرملکیوں کو عمرے کی اجازت مل گئی، ویکسی نیشن لازمی

عازمین کو اپنی عمرہ درخواست کے ساتھ کووڈ 19 ویکسینیشن کا سرٹیفکیٹ لگانا ہوگا

سعودی عرب کا یکم اگست سے سیاحت کھولنے کا اعلان

سعودی وزارت سیاحت کا کورونا ویکسین کی مکمل خوراک لینے والے افراد کو ملک میں آنے کی اجازت دینے کا فیصلہ

افغان سفیر کی بیٹی کے معاملے کی تہہ تک پہنچ چکے ہیں، وزیرخارجہ

افغان سفیر کی بیٹی کے مبینہ اغوا کے معاملے پر 700 گھنٹے کی فوٹیج کا معائنہ جبکہ ڈھائی سو لوگوں سے پوچھ گچھ کی گٸی

حج کا رکن اعظم وقوف عرفہ آج ادا کیا جائے گا

مسجد نمرہ میں شیخ بندر بن عبد العزیز خطبہ حج دیں گے۔

طواف قدوم کا آغاز، ہر طرف اللھم لبیک کی صدائیں

عازمین طواف قدوم کے بعد 8 ذی الحج کو منٰی جائیں گے۔

خطبہ عرفات کا ترجمہ اردو کے علاوہ دیگر دس زبانوں میں نشر کیا جائے گا

تراجم منارۃ الحرمین پلیٹ فارم اور ایف ایم پر نشر ہوں گے۔

حج درخواستوں کی تعداد5لاکھ سے بڑھ گئی

خوش نصیب افراد کا اعلان 25 جون کو کیا جائے گا

حج: 24 گھنٹوں میں 4 لاکھ 50 ہزار درخواستیں

درخواستوں میں سے 60 فیصد مرد حضرات کی ہیں جب کہ 40 فیصد خواتین کی ہیں۔

مسجد الحرام میں روبوٹس آب زم زم مہیا کریں گے

زائرین کے تحفظ و سلامتی کے لیے ٹیکنالوجی کا استعمال کیا جائے گا

سعودی عرب نے حج کیلئے 3 پیکجز کا اعلان کر دیا

احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی وجہ سے حج پیکجز کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا گیا۔

ٹاپ اسٹوریز