امریکہ نے شام میں چرواہے کو نشانہ بنا کر القاعدہ رہنما قرار دیدیا، واشنگٹن پوسٹ نے بھانڈہ پھوڑ دیا

لطفی حسان کے جاں بحق ہونے کے بعد ان کے اہل خانہ کی جانب سے کیے جانے والے سوالات پینٹاگون اور امریکی حکام کے لیے پریشان کن ہیں، امریکی اخبار

امریکی صدر نے ایک سال میں کتنے ڈالرز کمائے ؟

امریکی صدر جوبائیڈن نے اپنے 25 سال کے ٹیکس گوشوارے بھی ظاہر کر دیئے۔

امریکی صدر نے اہم اعلان کر دیا

جوبائیڈن جلد اپنی باضابطہ مہم کے آغاز کا اعلان بھی کر دیں گے۔

بائیڈن الیکشن میں امیدوار نہیں ہوں گے، سعودی عظیم اور چینی صدر اسمارٹ ہیں، ٹرمپ

جعلی کاروباری ریکارڈز کے جرم میں سزا پاتا ہوں تو بھی وائٹ ہاؤس واپسی کے لیے کوششیں ترک نہیں کروں گا، سابق امریکی صدر کا انٹرویو

ٹرمپ انتظامیہ افغانستان سے انخلا کی ذمہ دار قرار

ٹرمپ انتظامیہ نے امریکی انخلا کی صرف تاریخ دی تھی اور لائحہ عمل نہیں بتایا تھا۔

امریکی صدر نے بھارتی نژاد بزنس مین کو عالمی بینک کا صدر نامزد کردیا

پونے میں 1959 میں پیدا ہونے والے اجے بانگا کے والد ہربھجن سنگھ بانگا انڈین آرمی میں لیفٹننٹ جنرل کے عہدے سے ریٹائر ہوئے تھے۔

روس نے جوہری طاقت کے حوالے سے بڑا اعلان کر دیا

پیوٹن کے فیصلے سے ظاہر نہیں ہوتا کہ وہ جوہری ہتھیار استعمال کرنے کا سوچ رہے ہیں، امریکی صدر

تائیون ریڈلائن ہے، عبور نہیں ہونی چاہیے، شی جن پنگ: امریکہ تنازع نہیں چاہتا، بائیڈن

جوہری ہتھیاروں کی جنگ کبھی نہیں لڑی جانی چاہیے، نہ ہی وہ جیتی جا سکتی ہے، انڈونیشیا میں ہونے والی پہلی بالمشافہ ملاقات میں دونوں صدور کا اعادہ

صدر جوبائیڈن کی چینی ہم منصب شی جن پنگ سے 14 نومبر کو ملاقات ہو گی

دونوں صدور کے درمیان ملاقات انڈونیشیا کے جزیرے بالی میں جی 20 اجلاس کے دوران سائیڈ لائن پر ہو گی۔

امریکی صدر نے ٹوئٹر کو جھوٹا قرار دے دیا

ایلون مسک کو یہ معلوم ہی نہیں کہ ایک غلط خبر کے کیا اثرات مرتب ہو سکتے ہیں، جوبائیڈن

ٹاپ اسٹوریز