مسلح افواج کے سربراہان اور چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی کی یوم آزادی پر قوم کو مبارکباد
مسلح افواج اور عوام کے درمیان اٹوٹ رشتہ ہماری اجتماعی قوت کی بنیاد ہے ، آئی ایس پی آر
ملک بھر میں جشن آزادی جوش و خروش سے منایا جا رہا ہے، دن کے آغاز پر 21 توپوں کی سلامی
مزار قائد اور مزار اقبال پر گارڈ تبدیلی کی تقریب ، ملکی سلامتی اور خوشحالی کیلئے دعائیں
77 واں یوم آزادی ملک بھر میں ملی جوش و جذبے سے منایا جارہا ہے
ملک بھر کی شاہراہوں اور عمارتوں کی سجاوٹ نے شہر کا نقشہ بدل دیا
کل قرعہ اندازی کے ذریعے گاڑیاں، لیپ ٹاپ، فون اور عمرہ ٹکٹ دیے جائیں گے، گورنر سندھ
قرعہ اندازی میں شرکت کے خواہش مندوں کو چاہیے کہ اپنے ہمراہ قومی شناختی کارڈ ضرور لائیں، کامران ٹیسوری کی ذرائع ابلاغ سے گفتگو
جشن آزادی پر باجے بجانے پر پابندی کی درخواست مسترد
جسٹس شاہد وحید نے میاں منیب طارق کی مفاد عامہ کی درخواست پر سماعت کی
پاکستان امن کا خواہاں ہے، دہلی میں پاکستانی ناظم الامور کا پرچم کشائی تقریب سے خطاب
ہماری بہادر مسلح افواج ملک کے دفاع اور سلامتی کے لیے پیش پیش ہیں، آفتاب حسن خان
جشن آزادی کے موقع پر گوگل بھی پاکستانی خوشیوں میں شریک
گوگل نے پاکستان کے یوم آزادی پر فریئر ہال کو اپنے ڈوڈل کا حصہ بنا لیا۔
پاکستان کا 75 واں جشنِ آزادی، ملک بھر میں شاندار آتشبازی
ملک بھر میں گلیاں، کوچے، بازار سج گئے، اہم سرکاری عمارتیں سبزوسفید روشنیوں سے نہا گئیں،۔
افغانستان میں یوم آزادی کی ریلی کے دوران فائرنگ، متعدد افراد ہلاک
طالبان کے خلاف سیکڑوں لوگ سڑکوں پر نکل آئے، عینی شاہد